حکومت سے گزارش ہے۔
ٹینڈے بھی مہنگے کر دے۔
گھر والے روز پکا دیتے ہیں۔ 😒😭😭😭🤤
Azam Khan
Khan
17/05/2023
مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے
بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
بریکنگ نیوز
پاکستان آرمی کے نوجوان نے وڈیو لنک کےزریعے پاکستانی قوم کو بتا دیا کے کورکمانڈر کے گھر لگائ گئ آگ میں تحریک انصاف کےلوگ شامل نہیں تھے، شہباز شریف، اور مریم نواز نے آگ لگوائ تھی، پاکستانیو اس وڈیو کو پورےپاکستان میں آگ کی طرح پھیلا دے
پیسے اور وقت کے درمیان سب سے بڑا فرق....
آپ ہمیشہ جانتے ہیں کہ آپ کے پاس *پیسہ* کتنا ہے لیکن آپ کبھی نہیں جان پاتے کہ آپ کے پاس *وقت* کتنا بچا ہے🦋🎀
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ماں باپ کو بڑھاپا کمزور نہیں*
*کرتا ، اولاد کا رویہ کمزور کر*
*دیتا ہے ان دونوں ہستیوں کی*
*قدر کریں کیونکہ دنیا میں*
*سوائے والدین کے ہر رشتے کا*
*نعمل البدل موجود ہے*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
میں نے تنہائی پہ وارے ہیں خدوخال سبھی
میں نے جن جن کو ھے کھویا مُجھے سب یاد رھے۔
🖤💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
HUMSAFER