Pakistan 163-0 in 15 overs against srilanka
Well done Boys
AH Champion's Hub
� Welcome to AH Champion’s Hub
Cricket updates | Match analysis |
Follow Kary aor Champion's Banay
28/02/2026
پاکستان، انڈیا،ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ فینز اگر مگر کا شکار۔
ہر ٹیم مشکلات میں ہے۔
ہر ٹیم کوشش کرے گی کہ وہ سیمی فائنل میچ کھیلے۔
آپکی کیا رائے ہے کہ سیمی فائنل میں کونسی ٹیمیں جائے گی؟
28/02/2026
My Playing 11 For Pakistan vs Srilanka.
Do you want any Changes?
Share your playing 11 in Comment Section.
28/02/2026
صاحبزادہ فرحان کو آج کے میچ میں سنچری سکور کرنے ضرورت ہے۔
کیا صاحبزادہ فرحان آج سنچری بنانے میں کامیاب ہوں گے یا نہیں ؟
پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے۔
vs
28/02/2026
آج پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیم آمنے سامنے ہوں گے۔
کیا پاکستان سیمی فائنل میچ کے لئے کوالیفائی کر پائے گا ؟
کیونکہ ٹاسک بہت سخت دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ فینز کی نظریں فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان پر ہیں۔
vs
27/02/2026
🏆 AH Champion's Hub میں خوش آمدید! 🏆
🏏 کھیل، چیمپیئنز، اور زبردست لمحے!
💬 اپنا پسندیدہ لمحہ کمنٹس میں شیئر کریں!
Click here to claim your Sponsored Listing.