28/08/2025
Congratulations Haroon Khan!
The wait is over!
Here’s the squad traveling for the AFC U23 Asian Cup Qualifiers.⚽️🇵🇰
MPL is the first franchise-based football tournament in Pakistan. MPL II Champ Toru Mayar Utd
28/08/2025
Congratulations Haroon Khan!
The wait is over!
Here’s the squad traveling for the AFC U23 Asian Cup Qualifiers.⚽️🇵🇰
Waziristan Grand Sports Festival
22/03/2024
فیفا ورلڈ کپ کوالیفیکیشن راؤنڈ ٹوو میں پاکستان فٹبال ٹیم کی ایشین چیمپئن اردن سے اچھے کھیل کا مظاہرہ لیکن 3-0 سے ہار گیا۔
میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوا۔ اس راؤنڈ میں پاکستان کا سامنا سعودی عرب اور تاجکستان سے بھی ہے ۔ اس راؤنڈ میں پاکستان 3 میچ ہارا ہے اور ایک میچ تاجکستان سے جیتا ہے ۔ پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دی تھی۔ پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے ورلڈ کپ کوالیفیکیشن میں کوئی میچ جیتے ہیں ۔
فٹبال کے میدان سے اچھی خبر۔۔.
پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ ہوم LEG میں پاکستان نے کمبوڈیا کوایک صفر سے شکست دی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی میچ کے مہمان خصوصی تھے
Alamgir Ghazi (from Hoti Eagles in MPL) scores a longe range missile goal.
عالمگیر غازی (ایم پی ایل میں ہوتی ایگلز سے) نے طویل فاصلے سے میزائل گول کیا۔
05/06/2023
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام "فٹبال لیگ" کے لیے ہایئر ایجوکیشن کمیشن صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ٹرائلز کا انعقاد کر رہا ہے ۔
7 جون کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے فٹبال گراؤنڈ میں ٹرائلز صبح 9 بجے شروع ہونگے ۔
اس میں ڈسٹرکٹ مردان ، نوشہرہ اور صوابی کے فٹبال کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ۔
04/06/2023
⚠️ ATTENTION ⚠️