QaZi Cricketer

QaZi Cricketer

Share

cricket

11/12/2022

اسلام علیکم ! آج شیرہ غنڈ پریمئر لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا حسن ٹایگر اور شیرہ غنڈ الیون کے درمیان جس میں شیرہ غنڈ الیون نے حسن ٹایگر کو بااسانی شکست دے دی اور فائنل اپنے نام کیا مین اف دی میچ مقصود میقسی قرار پاۓ اور جو معزز مہمان ہمارے فائنل میچ دیکھنے آۓ تھے شیرہ غنڈ پریمئر لیگ کا کمیٹی اس کا تہ دل سے مشکور ہیں !! شکریہ !!

10/12/2022

آسلام علیکم ! انشاءلله کل بروز اتوار کے دن شیرہ غنڈ پریمئر لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا فائنل میچ ہوگا جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ حسن ٹایگرز اور شیرہ غنڈ الیون لیگ کے بھترین ٹیمیں تھی دونوں ٹیموں کے درمیان بڑا ٹاکرا ھوگا تو آپ سب دوستوں سے دلی گزارش ہے کہ آپ آیئے اور فائنل میچ کو انجوائے کرے میچ اس فیج سے لایو بھی دکھایا جاۓ گا ! شکریہ !

10/12/2022

اسلام علیکم : تحصیل رزڑکے تمام کرکٹ کھلاڑیوں
آسوٹا شریف مین آسوٹا سُپر لیگ ہونے والا ہے۔ جس میں شرکت کے لئے تحصیل رزڑ کے تما م کرکٹ پلیر کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپ کا شرکت ہمارے لئے قابل عزت ہوگی ۔ شکریہ
رٖجسٹریشن فیس 300
اے ایس یل مٰیں شرکت کرنے کے لئے اپنا فارم شاہ فوٹوسٹیت امین مارکیٹ شیوہ اڈا سے حاصل کریں 03423519747 /03138782493
یا ایزی پیسہ کے زریعئے اپنا فیس جمع کریں ۔ ایزی پیسہ نمبر 03348695583 نام مسرور کمال
فارم جمع کرنے کی آحری تاریخ : 20 -12-2022
SEND SCREENSHOT OF PAYMENT WITH FORM

07/12/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم ! اب انشاءاللہ اتوار کے دن تاریخ 11.12.2022 وقت 2:00 بجے کو شیرہ غنڈ پریمیر لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا فائنل میچ ہوگا کون بنے گا شیرہ غنڈ پریمیر لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا چیمپیئن (حسن ٹایگرز یا شیرہ غنڈ الیون) اگر ایک طرف دیکھے تو شیرہ غنڈ الیون کی ٹیم بہت مضبوط ہے تو دوسری طرف حسن ٹایگرز کی ٹیم بھی بہت مضبوط ہے مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان بہت سخت ہوگا تو اپ سب دوست ضرور أیئے اور اپنے اپنے ٹیم کو سپورٹ کرے شکریہ ۔۔۔🏆🏏

17/05/2022

Aus vs Eng

12/05/2022
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mardan
MARDAN