Mardan Swimming Pool

Mardan Swimming Pool

Share

The page is about swimming.You can chek time open and closed time.

02/09/2024

Swimming pool well be closed

18/08/2024
30/07/2024
20/06/2024

سوئمنگ پول صفائی اور ٹیوب ویل مشین خرابی کی وجہ سے کچھ دونوں کے لیے بند رہے گا

24/04/2024

انشاءاللہ بہت جلد مردان سوئمنگ پول کو کھول دیا جائے گا-

15/06/2023

The swimming pool is closed due to machine malfunction and we apologize for the inconvenience. Inshallah the swimming pool will be open in two or three days.

15/06/2023

سوئمنگ پول مشین کی خرابی کی وجہ بند ہے اور تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہے انشاءاللہ دو یا تین دن میں سوئمنگ پول کھول جائے گا

12/06/2023

صفائی کی وجہ سے سوئمنگ پول کچھ دن بند رہے گا

12/06/2023

The swimming pool will be closed for a few days for cleaning

14/05/2023


Opening Time 10:00Am
Closing. Time 05:00Pm

06/05/2023

انشاءاللہ سوئمنگ پول 19.05.2023 کو کھل رہا ہے کھلنے کا وقت صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہے جس میں کچھ ہدایات ہیں۔ نمبر 1۔ تیراکی صرف چڈی میں ہی کرنی پڑے گی۔
نمبر 2۔ چڈی کے بغیر تیراکی کی اجازت نہیں ہوگی
نمبر 3. سگریٹ نوشی وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔
نمبر 4۔ اپنے سامان کی خود حفاظت کریں۔ نمبر5۔ سوئمنگ پول میں لڑنے سے گریز کریں۔
نمبر 6۔ سوئمنگ پول میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
نمبر7۔ سوئمنگ پول میں تیراکی کا ٹکٹ 100 روپے ہے۔
نمبر 8۔ سوئمنگ پول میں کسی بھی قسم کی لڑائی یا جگڑے کی صورت میں انتظامیہ کو آگاہ کرے ۔
نمبر 9۔ سوئمنگ پول ہفتے کے 7 دنوں میں سے 6 دن کھلا رہے گا اور پیر کو بند رہے گا۔
شکریہ .

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Shekhmaltoon Mardan
Mardan
23200