Chagharzai Cricket

Call Contact the business

Chagharzai Cricket only cricket and sports lover's

Qualify for the final of chena cricket tournamentFinal 🫵 Tomorrow friday at 3 pm at chena cricket ground
05/11/2026

Qualify for the final of chena cricket tournament
Final 🫵
Tomorrow friday at 3 pm at chena cricket ground

بخشالی سپر لیگ سیزن 2آج کھیلے گئے میچ میں آر سی بی یوسفزئی نے رستم شازلمی کو شکست دے کر لیگ میں دوسری کامیابی خاصل کیمیچ...
04/11/2026

بخشالی سپر لیگ سیزن 2
آج کھیلے گئے میچ میں آر سی بی یوسفزئی نے رستم شازلمی کو شکست دے کر لیگ میں دوسری کامیابی خاصل کی
میچ کے بہترین کھلاڑی آر سی بی یوسفزئی کی طرف سے شامی پیسر رہے جنہوں نے ایک اور میں 5 رنز دے کر 3 بڑی وکٹیں حاصل کی
Congratulations to RCB Fon second victory✌🏆🎉

بڑوں بڑوں کو اپنے باؤلنگ سے پریشان کرنے والا ینگ ایمرجنگ سٹار The young pacer and variation master of RCBTHE FUTURE STAR...
04/11/2026

بڑوں بڑوں کو اپنے باؤلنگ سے پریشان کرنے والا ینگ ایمرجنگ سٹار
The young pacer and variation master of RCB
THE FUTURE STAR
HASSAN LEFTY

01/11/2026

Are you ready?
Winner 125
Runner 70
Cjl3
Chairman ❤❤❤

RUSTAM NANGYALI TEAM MANAGEMENTFOR RSL5CAPTAIN AND OWNER  ABBAS NANGYALI ❤
29/10/2026

RUSTAM NANGYALI TEAM MANAGEMENT
FOR RSL5
CAPTAIN AND OWNER ABBAS NANGYALI ❤

Chief executive officer (CEO) of rustam bazar gladiators teamQaiser kp For Rustam super League season 5
27/10/2026

Chief executive officer (CEO) of rustam bazar gladiators team
Qaiser kp
For Rustam super League season 5

رستم سپر لیگ سیزن 5الحمدللہ! اس سال 4 بڑی ٹرافیاں جیتنے کے بعداور رستم سپر لیگ سیزن 4 کے چیمپئن🏆چیمپئن کپتان عباس ننگیال...
27/10/2026

رستم سپر لیگ سیزن 5
الحمدللہ! اس سال 4 بڑی ٹرافیاں جیتنے کے بعد
اور رستم سپر لیگ سیزن 4 کے چیمپئن🏆
چیمپئن کپتان عباس ننگیالی* اپنی فاتح ٹیم *رستم ننگیالی* کے ساتھ
> رستم سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن میں میدان میں اتر رہے ہیں!
> اس بار ہدف صرف ایک ہے - *RSL 5 کی ٹرافی!* 🏆
> تمام شائقین کرکٹ سے دعاؤں کی درخواست کی جاتتی ہے
ہماری دعا 🙌👏🙏🙇ہیں کہ رستم ننگیالی اپنے ٹائٹل کی دفاع کرنے میں کامیاب ہو جائے
چغرزئی کرکٹ پیج رستم نگیالی ٹیم👫👫👫 کے آفیشل میڈیا پاٹنر ہونگے۔۔۔رستم نگیالی کے تمام پوسٹ اس پیج سے شیر کئے جائیں گے

رستم سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے رستم یوسفزئی نے  ٹیم سلیکٹ کی ہیں ٹیم کے اونر نیاز امیر صاحبسلیکٹر عدنان خانسپانسر ...
26/10/2026

رستم سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے رستم یوسفزئی نے ٹیم سلیکٹ کی ہیں
ٹیم کے اونر نیاز امیر صاحب
سلیکٹر عدنان خان
سپانسر سعید ٹی کے ایچ اور نعیم
ٹیم کی کپتانی ینگ آلراؤنڈر ملک صابر کے سپرد کر دی گئی ہے
امید ہے ملک صابر اور انکی ٹیم 👫👫👫اپنے مداحوں کے امیدوں پہ پورے اتر ینگے
ہمارے نیک خواہشات رستم یوسفزئی کیلئے ہیں❤

رستم سپر لیگ 5 ایڈیشن کیلئے رستم بازار گلیڈئیٹر نے پہلی مرتبہ ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہیںٹیم کی کپتانی اویس آر...
25/10/2026

رستم سپر لیگ 5 ایڈیشن کیلئے رستم بازار گلیڈئیٹر نے پہلی مرتبہ ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہیں
ٹیم کی کپتانی اویس آرچر کے سپرد کر دیا گیا ہیں اور ٹیم کے اونر بہترین بیٹسمین قیصر کے ہیں جو کہ خود بھی مایا ناز بلے بازوں میں سے آتے ہیں
ٹیم منیجز بختاور بی ٹی ہیں جو کسی تعارف کے مختاج نہیں ہے
ہماری نیک خواہشات رستم بازار کے ٹیم کے ساتھ ہیں
امید ہیں وہ لیگ میں اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہونگے
چغرزئی کرکٹ کی طرف سے آر ایس ایل میں🙋 رستم بازار ٹیم کو ویلکم کہتے ہیں✌

Address

Mardan
23200

Telephone

+923035101661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chagharzai Cricket:

Shortcuts

Share

Category