BISP Update

BISP Update

Share

د پښتون اولس خدمت

25/03/2024
18/06/2023

بينظير انکم سپورٹ پروگرام

ہمارا مقصد اور آپ کا تعاون حقدار کوحق پہنچانا )

‏1 BISP کی سہہ ماہی قسط 19 جون بروز پیر سے جاری کر دی جائے گی۔

‏2 BISP کی قسط 8500 سے بڑھا کر 9000 ہزار کر دی گئی ہے۔

3 ایجنٹ کی مشین پر انگوٹھا رکھنے سے پہلے ایجنٹ سے اپنی رقم کی معلومات ضرور کریں۔

رقم کی وصولی کے وقت ایجنٹ سے اپنی کمپیوٹرائز رسید ضرور وصول کریں اور رسید میں درج شدہ رقم پوری وصول کریں۔

5 کمپیوٹرائز رسید کے بغیر رقم وصول کرنے سے گریز کریں۔

6 قسط وصولی کی کوئی فیس نہیں ہے۔ لہذا کوئی بھی ایجنٹ کسی بھی قسم کی کٹوتی یا فیس وصول کرنے کا مجاز نہیں ہیں۔

13/04/2023

د هوائي فائرنګ نتيجه

07/02/2023

ضلع مردان کے تعلیمی وظائف ہر کلاس کی لیول اور رقم ساتھ لکھی ہوئی ہے شکریہ

07/02/2023

جن خواتین کو فنگر کا مسئلہ ھو اور اس کے پیسے ابھی تک روکی ھوئی ہے تو اپ یہ فارم فل کر کے BISP کے قریبی دفتر جا کے جمع کرے اس کے بعد اپ کو پیسے ملنا شروع ھو جائے گے۔نوٹ شبقدر والے پہلوان قلعہ جا کے یہ فارم جمع کر سکتے ہے

21/01/2023

ڈائنامک رجسٹري
چې کومې زنانه اهل نۀ وې۔ وس دې خپله انټري دوباره وکړي۔ ويډيو وګورئ او شئر کړئ۔

18/01/2023

انگوٹها لگائے بغېر کیسے رقم کي وصولي? صرف جمعرات کے دن۔ ويڈيو وګورئ او شئېر کړئ مننه

15/01/2023

‏میرا تعلق مردان سے ہے۔میرے پانچ بچے ہیں اور شوہر مزدور ہے۔میں ایک سال سے بینظیر کفالت کی امدادی رقم وصول کر رہی ہوں۔میرا نام بینظیرکفالت میں شامل ہونے سے میرے بچوں کا اندراج بینظیر تعلیمی وظائف میں ہو گیا ہے۔حکومت اور بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا بہت شکریہ۔

15/01/2023

‏میں نے بنیظیر کفالت کی جانب سے 7,000 روپے وصول کئے ہیں۔ میں اس امداد پر حکومت اور بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی بہت شکرگزار ہوں۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

15/01/2023

دا ځل څو روپئ دي? نوې انټري چرته او څنګه? وګورئ او شئر کړئ مننه

12/01/2023

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے9 جنوری سے تقریباً 80 لاکھ خاندانوں کے لئے فی خاندان 7000 روپے کی قسط جاری کر چکا ہے۔ 7000 ہزار کے علاؤہ اس میں بچوں کے پیسے بھی ہے تمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خواتین سے گزارش ہے کہ پیسے لیتے وقت رسید ضرور حاصل کریں ۔۔۔
‏⁦‪ ‬⁩

12/01/2023

بېنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اندراج جاري // مکمل معلومات //اپڈيٹ کے لئے پېج لائک کرے۔ شئر پليز

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


HM Tv
Mardan