کس کلےطورو میرہ

کس کلےطورو میرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کس کلےطورو میرہ, toru, Mardan.

23/08/2026

Discussion Shoro de🤣

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!میرے بزرگوں، بھائیوں اور نوجوانوں!آج میں آپ کے سامنے ہمارے گاؤں کے ایک ایسے مسئلے کی بات...
22/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میرے بزرگوں، بھائیوں اور نوجوانوں!

آج میں آپ کے سامنے ہمارے گاؤں کے ایک ایسے مسئلے کی بات کرنے آیا ہوں جس نے ہماری زندگی کو مشکل بنا دیا ہے، اور وہ مسئلہ ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ناقص نظام۔

آخر کب تک ہمارے بچے اندھیرے میں پڑھتے رہیں گے؟ کب تک بیمار اور بزرگ گرمی میں بے حال ہوتے رہیں گے؟

ہم بھی اس ملک کے شہری ہیں۔ ہمیں بھی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو دوسرے علاقوں کو حاصل ہیں۔ ہم کسی سے احسان نہیں مانگتے، ہم صرف اپنا حق مانگتے ہیں۔

آج ہم سب کو متحد ہو کر متعلقہ اداروں اور نمائندوں سے مطالبہ کرنا ہوگا کہ ہمارے گاؤں میں بجلی کا نظام بہتر بنایا جائے، لوڈشیڈنگ کم کی جائے،

آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے گاؤں کی ترقی کے لیے مل کر آواز اٹھائیں گے، کیونکہ متحد قوم کی آواز کبھی نظر انداز نہیں کی جا سکتی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں کو روشنی، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔....
کس کلے طورو میرہ

21/07/2026

اطلاع عام
دریائے عشیری سے ایک اور بڑا سیلابی ریلہ اس وقت الماس کے مقام سے گزر رہا ہے دریائے پنجکوڑہ کے کنارے آباد تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں۔

غلہ ڈھیر کلپانی پل  کے غلہ ڈھیر سائیڈ پر سڑک اور سائیڈ وال کے بیچ ایک بڑا کڈھا پڑ گیا ہے جو رات کے وقت خطرناک ہوسکتا ہے ...
21/07/2026

غلہ ڈھیر کلپانی پل کے غلہ ڈھیر سائیڈ پر سڑک اور سائیڈ وال کے بیچ ایک بڑا کڈھا پڑ گیا ہے جو رات کے وقت خطرناک ہوسکتا ہے
لہٰذا اس سڑک سے گزرنے والے دوست احتیاط کریں
گاڑی موٹر سائیکل وغیرہ آہستہ کریں اور کوشش کریں کہ لائٹس آن رکھیں

تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے لیے معاذ اللہ باچا امیدوار کے طور پر میدان...
13/07/2026

تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے لیے معاذ اللہ باچا امیدوار کے طور پر میدان میں آ چکے ہیں۔ لہٰذا گاؤں کے تمام افراد سے گزارش ہے کہ باہر سے آنے والے امیدواروں سے معذرت کریں اور ان سے کہیں کہ ہم اپنے گاؤں کے نمائندے کی حمایت کریں گے۔
اس فیصلے سے "پہلے آئیے، پہلے پائیے" جیسی باتوں کا بھی خاتمہ ہو جائے گا، اور بعد میں کسی کو یہ کہنے کا موقع نہیں ملے گا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ معاذ اللہ باچا الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
آئیں، اپنے گاؤں کے اتحاد اور ترقی کے لیے اپنے امیدوار کا بھرپور ساتھ دیں۔.. کس کلے طورو میرہ

26/02/2026

اطلاع جنازہ مولانا حمید حان صاحب کا والد وفات پاچکا ہے جسکا نماز آج بروز جمعرات بوقت 7بجے کس میاگانوکلے میں اداکیا جائے گا

14/02/2026

Address

Toru
Mardan
1234

Telephone

+923110386074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کس کلےطورو میرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کس کلےطورو میرہ:

Shortcuts

Share