فخر کی یاد تو آتی هوگی🔥🥀💀😣
𝐖̰𝐀̰𝐇̰𝐄̰𝐄̰𝐃̰ 𝐔̰𝐋̰𝐋̰𝐀̰𝐇̰ 𝐉̰𝐀̰𝐍̰
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐖̰𝐀̰𝐇̰𝐄̰𝐄̰𝐃̰ 𝐔̰𝐋̰𝐋̰𝐀̰𝐇̰ 𝐉̰𝐀̰𝐍̰, Sport & recreation, Mardan.
11/02/2026
جس کے چھکوں پر دنیا ناچتی تھی آج وہ ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر دوسروں کے چھکوں پر تالیاں بجا رہا ہے
وقت ایک جیسا نہیں رہتا مگر فخر پر یہ وقت لانے میں کچھ لوگوں کا کردار سب سے زیادہ ہے
اس ٹیم میں آغا سلمان اور عثمان سے آج بھی فخر لاکھ بہتر ہے مگر خاموشی کی وجہ سے وہ ٹیم سے باہر ہیں
آپ لوگ فخر کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہو کمنٹ کریں ⬇️
11/02/2026
دوستو فخر زمان کا بینچ پر بیٹھنا کسی بھی طرح ان کی توہین نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے ٹاپ آرڈر میں اس وقت زبردست کمپیٹیشن چل رہا ہے، صاحبزادہ فرحان کو ڈراپ کرنا ممکن نہیں کیونکہ وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں، صائم ایوب بطور بیٹر اور پارٹ ٹائم باؤلر ٹیم بیلنس دے رہے ہیں، کپتان آغا سلمان بہترین فارم میں ہیں جبکہ کنگ بابر اعظم بیٹنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ایسے میں اگر کہیں ایڈجسٹمنٹ بنتی بھی ہے تو عثمان خان کی جگہ بحث ہو سکتی ہے مگر تب وکٹ کیپنگ کا مسئلہ کھڑا ہوگا کیونکہ فرحان پر اضافی ذمہ داری ڈالنا درست نہیں جب ہمیں ان سے صرف کوالٹی بیٹنگ چاہیے، اوپر سے مڈل آرڈر میں شاداب اور نواز آل راؤنڈ پرفارمنس دے رہے ہیں تو سچ یہ ہے کہ فخر جیسے میچ ونر کا بینچ پر ہونا دراصل ٹیم کی مضبوطی کی علامت ہے اور مخالف ٹیم کے لیے بھی پریشر ہے کہ جب سپر اسٹار باہر بیٹھا ہے تو اندر والے کتنے خطرناک ہوں گے۔
😒😞
11/02/2026
🚨 𝑹𝑬𝑷𝑶𝑹𝑻𝑺 🚨
Abhishek Sharma is suffering from a stomach infection and a fever. He did not feel well at the team dinner at head coach Gautam Gambhir’s house on Sunday. 🤕
He was admitted to the hospital on Monday and remained there on Tuesday. The team management is currently monitoring his condition. If Abhishek isn’t fit, Sanju Samson will open with Ishan Kishan. 🇮🇳🏏
(Source: Abhishek Tripathi)
08/02/2026
*سیم کرن نے انگلینڈ کو نسلی صدمے سے بچا لیا ۔۔۔!!!* 🏴✨
08/02/2026
💔 دل توڑ دینے والا لمحہ نیپال کے لیے 😢
نیپال کو آخری 7 گیندوں پر صرف 10 رنز درکار تھے…
لیکن دباؤ میں آ کر میچ ہاتھ سے نکل گیا اور 4 رنز سے شکست ہو گئی 😔🏏
سچ تو یہ ہے کہ نیپال میں کرکٹ کا جنون کئی ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں سے بھی زیادہ ہے 🇳🇵🔥
وہاں کے فینز کرکٹ کو عبادت کی طرح سپورٹ کرتے ہیں ❤️🙌
نیپال کی ٹیم مستقبل میں ورلڈ کرکٹ کی اگلی بڑی اور خطرناک ٹیم بن سکتی ہے 💪✨
آج جتنا افسوس نیپال کے لیے ہوا ہے، شاید پاکستان کے لیے بھی کبھی نہیں ہوا 💔
❓آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا نیپال مستقبل میں بڑی ٹیموں کو ٹکر دے گا؟ 👇
07/02/2026
پڑوسیوں کا ٹیلنٹ اورsee more...
07/02/2026
اس کا سیدھا حساب ہے،
یا 0 ہے یا 6ہے۔۔😉
Click here to claim your Sponsored Listing.