PSL FAN

PSL FAN

Share

سپورٹس چینل اور ساتھ ساتھ نیوز بھی

17/05/2025

آج پشاور اور کراچی کا میچ ہے
انشاء اللہ تعالیٰ پشاور جیتے گا 🥰🥰🥰
゚viralシ ゚

11/05/2025

بریکنگ نیوز/ 💥↙️
ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں بڑا فیصلہ!
پی سی بی نے متبادل پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ سہ ملکی ٹورنامنٹ کرانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
اگر ایشیا کپ منسوخ ہوا تو یہ سیریز ایشیائی شائقین کے لیے کرکٹ کا نیا میدان سجے گی۔

کرکٹ کا جنون برقرار رہے گا — نئی اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیں!👏👀💥↙️

09/05/2025

انڈین کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانی پڑی ۔ یو اے ای کرکٹ بورڈ نے صاف انکار کردیا حالانکہ کہ پاکستان سپر لیگ کی ابھی چھ سات میچز رہتے ہیں جبکہ آئی پی ایل کے میچز ابھی زیادہ پڑے ہیں پھر بھی امیر ترین بورڈ کچھ نہ کرسکا ابھی ساؤتھ افریقہ میں آئی پی ایل ہونے کا امکان ۔

09/05/2025

🚨بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ. چھ دن کے بعد دوبارہ پی ایس ایل دبئی میں شروع, تمام ٹیموں کے غیر ملکی کھلاڑی خصوصی پرواز کے ذریعے آج شام دبئی روانہ ہوجائینگے.غیر ملکی کھلاڑیوں کے تحفظ کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا
‎ ‎ ‎

09/05/2025

تماشائیوں کی بڑی تعداد بھی گراؤنڈ میں موجود تھی جسے فوری خالی کروایا گیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Rustam Mardan
Mardan
23370