RU Sports

RU Sports

Share

ژوند_مينه _ امن

06/05/2026
Photos from Commentator Sada Gul's post 06/05/2026
04/05/2026

MPL_6

03/05/2026

Dera manana

Photos from Dada jan Chagarazai's post 02/05/2026
02/05/2026

ستاسو د مینی یو جھان مننہ

02/05/2026

ملک پریمیر لیگ سیزن 6 میں ہمارے اوپن پلیئر سہیل پٹھان کے لیے الفاظ واقعی کم ہیں۔ 🙌

ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے لیگ کے آغاز سے لے کر فائنل تک بغیر کسی لالچ کے، اپنی تمام مصروفیات کو ایک طرف رکھ کر تمام میچز میں شرکت کیا۔
سہیل پٹھان نہ صرف لیگ کے دوسرے ٹاپ اسکورر رہے بلکہ اپنی شاندار بیٹنگ سے ہمیں میچز بھی جیتوائے۔

سہیل پٹھان صرف ایک بہترین پلیئر ہی نہیں بلکہ اعلیٰ اخلاق کے مالک بھی ہیں۔ ان کی شخصیت اور کردار ہر کسی کے لیے مثال ہے۔

ہم ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اور وہ ہمیشہ کے لیے برادر الیون فیملی کا حصہ رہیں گے۔انشاءاللہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone