27/05/2026
“🌙✨ NK Sports کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! ✨🌙
یہ خوشیوں بھرا دن آپ کی زندگی میں محبت، سکون، کامیابی اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ 🤍
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ 🌸”