Fast Wick.

Fast Wick. Cricket Highlights

08/10/2025

Muhammad NAEEM

انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے پاک ،بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان...
08/10/2025

انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے پاک ،بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز دے دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان میچز کو آئی سی سی صرف معاشی فائدے کے لیے کرواتا ہے جبکہ ان کا کھیل کی روح سے کوئی تعلق باقی نہیں رہا۔

مائیکل ایتھرٹن نے دعویٰ کیا کہ پاک، بھارت میچز کے براڈکاسٹنگ رائٹس کی مالیت تقریباً تین ارب ڈالرز ہے اور یہی وجہ ہے کہ آئی سی سی عالمی مقابلوں میں بار بار پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے دوران ہونے والے پاک بھارت میچز نے کھیل کے اصل جذبے کو نقصان پہنچایا۔

ان کے بقول اب وقت آ گیا ہے کہ ان مقابلوں کو روکا جائے کیونکہ کرکٹ اب دونوں ملکوں کے درمیان تنازع، کشیدگی اور پروپیگنڈا کے لیے ایک "پراکسی" جنگ بن چکی ہے۔

Player of the Series.🏆
06/10/2025

Player of the Series.🏆

Is pic ma Kuch khas ha 😁 🤡
05/10/2025

Is pic ma Kuch khas ha 😁 🤡

05/10/2025

FAHEEM ASHRAF 3WICKET IN ASIA CUP FINEL

05/10/2025
🚨لاہور قلندر نے راشد خان کو رلیز کردیا ہےذرائع کے مطابق راشد خان تو لاہور میں کیا پی ایس ایل کے کسی بھی ٹیم کے ساتھ نہیں...
05/10/2025

🚨لاہور قلندر نے راشد خان کو رلیز کردیا ہے
ذرائع کے مطابق راشد خان تو لاہور میں کیا پی ایس ایل کے کسی بھی ٹیم کے ساتھ نہیں کھیلے گا افغانستان ٹیم کا بھارت کو سپورٹ کرنا اور پھر پاکستانی پلیرز سے سخت رویہ رکھنا یہ بات ہے لاہور قلندر نے راشد خان کو رلیز نہیں بلکہ ٹورنامنٹ سے باہر دیکھنا چاہتی ہے اور بہت جلدی ہوگا ... افغانستان کی تمام تر پلیئرز پر پی ایس ایل میں پابندی لگانا چاہیے اپ لوگوں کی کیا رائے ہے افغانستان پلیئرز پر پابندی لگا دیا جائے یا نہیں💝💞

05/10/2025

MUHAMMAD NAWAZ 6WICKET

‏پاکستان کے سابقہ ٹیسٹ کپتان ریٹائرمنٹ کے بعد دو طریقوں سے مُلک کی خدمت کرتے ہیں ایک طریقہ سلمان بٹ کا ہے جو صبح دس بجے ...
05/10/2025

‏پاکستان کے سابقہ ٹیسٹ کپتان ریٹائرمنٹ کے بعد دو طریقوں سے مُلک کی خدمت کرتے ہیں ایک طریقہ سلمان بٹ کا ہے جو صبح دس بجے سے مغرب تک گراؤنڈ میں وقت گزارتے ہیں کھلاڑیوں کو ٹپس دیتے ہیں اُن کے ساتھ میدان میں موجود رہتے ہیں اور شام کو ایک دو گھینٹے کرکٹ پر صرف پازیٹو بات کرتے ہیں اور کسی جونئیر کو نشانہ نہیں بناتے، دوسرا طریقہ محمد حفیط جیسوں کا ہے دن بھر روشان حفیظ کے نام پر پراپرٹی بزنس دیکھنا ، شام کو Emen نامی ریسٹورنٹ چلانا, بقیہ وقت ٹی وی پر بیٹھ کر جونئیرز کو رگڑنا اور وہاں سے بھی پیسے بنانا اور کبھی پی سی بی کی نوکری کے علاوہ کسی جونئیر کی مدد کے لئے میدان میں نظر نا آنا۔ فیصلہ آپ کا کے کون کرکٹ کی اصل میں خدمت کر رہا ہے 😇

یہ پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم ہے جو کہ آج تک ورلڈ کپ کے 30 میچز کھیل چکی ہے اور صرف 3 میچز میں فتح حاصل کر پائی ہے، جبک...
05/10/2025

یہ پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم ہے جو کہ آج تک ورلڈ کپ کے 30 میچز کھیل چکی ہے اور صرف 3 میچز میں فتح حاصل کر پائی ہے، جبکہ 27 میچز میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اگر پچھلے 22 میچز کی بات کی جائے تو ان میں صرف 1 میچ جیتا ہے جبکہ 21 میچز میں ناکامی ہوئی ہے۔

اس سب کے باوجود بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) ان کو بین الاقوامی دوروں پر "مزے" کرنے کے لیے بھیج دیتا ہے اور ہر ماہ لاکھوں روپے تنخواہ کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں۔

PCB سے گزارش ہے کہ اس طرح کی ٹیم کو ختم کر کے یہ پیسے کسی فلاحی کام میں لگا دیے جائیں تاکہ غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جا سکے۔
Pakistan Cricket Team

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Wick. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share