Shani Club Mardan

Shani Club Mardan

Share

Shani Club Mardan Official Page

15/07/2026

شانی کلب جونیئر ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے حمزہ جان نے آل پاکستان اوپن انڈر-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏🔥
ویل ڈن حمزہ جان!

14/07/2026


14/07/2026

جس ٹرافی کو ہم اٹھا چکے ہیں، کچھ لوگ آج بھی اس کا غم سٹیٹس لگا کر منا رہے ہیں۔ 😂🏆"

14/07/2026

شانی کلب جونیئر ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے حارث علی خان نے آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

ویل ڈن حارث علی خان! 🏏🔥
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے۔ 🤲🏆

13/07/2026

Flick 🏏🔥

Faiq Jani

13/07/2026

🏏 آل پاکستان اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ –
آزادی کپ 2026 🇵🇰
شانی کلب مردان نے اپنی انٹری کنفرم کر دی ہے۔
ان شاء اللہ اس بار بھی شانی کلب اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ ٹورنامنٹ میں نظر آئے گا۔ 🤲❤️

12/07/2026

الحمدللہ! اسلام آباد میں جاری آل پاکستان اوپن انڈر-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شانی کلب جونیئر ٹیم مردان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🏆

اس عظیم کامیابی پر پوری ٹیم، خصوصاً شاہ نواز شانی اور شاہ سوار خان کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ آپ سب نے مردان کا نام روشن کر دیا۔

ویل ڈن چیمپئنز! 👏🏆
شانی کلب جونیئر ٹیم مردان زندہ باد! ❤️🦅

12/07/2026

Total Prize -- 200K 💵
الحمدللہ! اسلام آباد میں جاری آل پاکستان اوپن انڈر-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شانی کلب جونیئر ٹیم مردان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 🏆

اس عظیم کامیابی پر پوری ٹیم، خصوصاً شاہ نواز شانی اور شاہ سوار خان کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ آپ سب نے مردان کا نام روشن کر دیا۔

ویل ڈن
❣️🏏 شانی کلب جونیئر ٹیم مردان زندہ باد!

11/07/2026

‎شانی کلب جونیئر ٹیم نے اسلام آباد ٹورنامنٹ میں شاندار کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🎉🏏
‎حمزہ جان اور حارث علی خان کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔پوری ٹیم، کوچنگ اسٹاف اور سپورٹرز کو اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔💚🏆

28/06/2026

Captain 🏏🔥
Shahsawar Khan Ihtisham Ulhaq Faiq Jani

Champion 🏏
At Lower Dir ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mardan