Aimal Shaheed Football Club Mastung

Call Contact the business

Aimal Shaheed Football Club Mastung Welcome to the official page of Aimal Shaheed Football Club Mastung! This new page has been created after the unfortunate hacking of our previous one.

We are a passionate and dedicated team that competes in the A division of the league.

21/11/2026

فٹبال کی تاریخ میں پچلھے 15 سالوں میں آوٹ ساہیڈ باکس آج تک کسُ کھلاڑی نے سب سے گول کی ھہیں

12/11/2026

بلوچستان میں کھلاڑیوں کے لیے روزگار لازمی ہے، میں نے یہ بات پہلے بھی کہی تھی مگر افسوس کسی نے توجہ نہیں دی۔

فٹبال کا فیوچر آخر کار ریڑھی چلانا ہے؟

جب ایک کھلاڑی کے کندھوں پر گھر کی بڑی ذمہ داری آ جاتی ہے تو وہ مجبور ہو کر ریڑھی چلانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

جیسا کہ یہ کھلاڑی *قدوس خان*، جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے، افغان اسپورٹس کوئٹہ اور اے کے ایف سی کوئٹہ کے سابقہ مین ڈیفنڈر تھے۔
افسوس ہوتا ہے جب ایک کھلاڑی ٹماٹر کی ریڑھی چلا رہا ہے۔ بہت غریب گھرانے سے تعلق ہے، اللہ قدوس خان کو حلال رزق دے۔ ایسے لوگ نوکری کے حقدار ہوتے ہیں۔

کھلاڑیوں کو عزت دو، روزگار دو، تاکہ بلوچستان کا ٹیلنٹ ضائع نہ ھو

07/11/2026
30/10/2026

Congratulations Mastung Club Mastung well done Mastung Team

25/10/2026

آج رات ایک بجے آجکی رات بڑی قاتل ھے بارسا رہیل میڈرڈ

چیف منسٹر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کوہیٹہ میں شرکت کرنے پشاور کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے مہمان کھلاڑی فہیم آفریدی انٹرنیشنل ، محم...
18/10/2026

چیف منسٹر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کوہیٹہ میں شرکت کرنے پشاور کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے مہمان کھلاڑی فہیم آفریدی انٹرنیشنل ، محمد قاسم اور عبداللہ کے اعزاز میں بشیر آحمد سرپرہ نے کوہیٹہ میں لنچ اور ڈنر کا اہتمام کیا اس موقع پر بشیر آحمد سرپرہ نے فیصل خان آفریدی انٹیرنیشنل کو بطور یادگار ایمل شہید فٹبال کلب مستونگ کا شرٹ تعفہ میں پیش کیا

Pakistan squad for the first ever FIFA U15 World Cup & Festival 2026 announced. The tournament hosted in Azerbaijan will...
17/10/2026

Pakistan squad for the first ever FIFA U15 World Cup & Festival 2026 announced. The tournament hosted in Azerbaijan will be played in 8v8 format with 40-minute matches.

میں اپنی جانب سے AKFC کو آل پاکستان قلعہ سیف اللہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے ٹیم کے...
15/10/2026

میں اپنی جانب سے AKFC کو آل پاکستان قلعہ سیف اللہ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور حاجی احسان کو مبارکباد دیتا ھوں کہ انکی محنت اور لگن نے انھیں کامیابی سے ھمکنار کیا مطلب ایک مہینہ میں دو آل پاکستان ٹورنامنٹ کے فاہنلسٹ ایک میں ونر اور دوسرے میں ونر Congratulation

چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026  کو کامیابی سے ھمکنار کرنے پر  میں اپنی جانب سے ٹورنامنٹ کمیٹی تما...
14/10/2026

چھٹا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کو کامیابی سے ھمکنار کرنے پر میں اپنی جانب سے ٹورنامنٹ کمیٹی تمام اراکین آرگنائزر حاجی جمیل آحمد سرپرہ کو مبارکباد پیش کرتا ھوں کہ ان نامساعد حالات میں بھی ٹورنامنٹ کو کامیابی سے ھمکنار کرنے میں کوہی کسر نہیں چھوڑا انھوں نے اور انکی ٹیم نے سب سے بڑی خوشی کی بات یہ کہ اس بار ٹورنامنٹ کے چاروں سیمی فاہنلسٹ کا تعلق بلوچستان سے تھے اور چہمپین بننے کا اعزاز آفغان کلب چمن نے حاصل کیا جبکہ دوسری پوزیشن کا اعزاز AKFC کوہیٹہ تیسری پوزیشن مسلم کلب چمن اور چھوتی پوزیشن کا اعزاز افغان سپورٹس کوہیٹہ نے حاصل کیا اور یہ ثابت کیا کہ بلوچستان بھی فٹبال کے میدان میں کسی سے پیچھے نہیں منجانب بشیر آحمد سرپرہ

Address

Mastung

Telephone

+923459377752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aimal Shaheed Football Club Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aimal Shaheed Football Club Mastung:

Shortcuts

Share

Category