Asllam alaikum dosto Kal se Inshallah Digree college matli Me circket County Start Hy Jis Dost Bhai ko Circket Khelni ho To Aajae inshallah subh Sath me khelegy Time 4:30
Young County Matli
young county matli
08/07/2025
AJ Hoga Big Final Digree college Matli Me Dekhna Na Bhooliyega
Ustad Arslan kashmiri Great Batting Mashallah ❤️
Captain Nawaz Nizamani What A Six Mashallah ❤️
11/05/2025
Champions on the pitch, conquerors of the final match.
"🏏🏆 Victory is sweet! Thrilled to announce our triumph in the cricket night tournament final! 🥳 Big thanks to our amazing team and all our supporters who cheered us on every step of the way. This win is for every young county players and supporters champion 🎉
10/05/2025
کشمیری نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ماتلی
برینڈ آف ماتلی
پاور آفدی پٹہان
بلکل میلا لوٹ لیا
اکیلا ہی شیر فائنل چیمپئن بنایا اپنی ٹیم کو
لالا رزاق تیرے ہی رولے تیرے ہی چرچے
کلاس ماسٹر 70 رنس کی شاندار اننگ کھیلکر اپنی ٹیم کو فائنل چیمپئن بنایا
ویلپلڈ شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️💯
10/05/2025
کشمیری نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ماتلی
فیوچر اسٹار آف ماتلی
ارسلان کشمیری یو بیوٹی 🏏🏏🏏🏏
آج۔میگا فائنل مہ شاندار آل رائونڈر پرفامنس
پہلے آئوٹ آف کلاس بالنگ واہ واہ واہ واہ اپنے 2 ہی اوور شاندار کیے اس کے بعد بیٹنگ مہ اچہا اسٹارٹ دیا 6 بال پر 20 رنس بنائے
اور پورے ٹورنامنٹ کے بنے بیسٹ آل رائونڈر
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے
10/05/2025
کشمیری نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ماتلی
میگا فائنل
عمر شیخ حسنین نظامانی عبداللہ خاصخیلی یو بیوٹی
آج میگا فائنل مہ آئوٹ آف کلاس بالنگ
تینوں ہی پلیرس نے کمال کردیا بگ سائڈ کو کم ٹارگیٹ پر روکا اور اپنی ٹیم نظامانی کرکٹ کلب کو فائنل چیمپئن بنایا
ویلپلڈ شہزادو اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Matli