19/08/2026
ماشاءاللہ! سلیمان سلو 🔥💚
*لمبی لمبی چھکے* + *انٹرنیشنل لیول کے شارٹ* = یہ تو فیوچر سٹار کی نشانی ہ
ایسے بیٹسمین کو دیکھ کر واقعی حیران ہو جاتا ہے بندہ۔ بالکل صاف ہٹ، گیند سیدھا اسٹیڈیم سے باہر۔
اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ دعا ہے