17/07/2025
Live Cricket With JaJa PaCer
Like And Share My Page And Live Video
Village Live Cricket With JAJA PACER
Thanks �
17/07/2025
🏏🔥 🔥🏏
09/07/2025
پہلا عرفان میموریل جونیئر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 66 پندرہ ایل شیخ لدہ 🏟🏏🔥
چیمپئن🏆 چیمپین 🏆چیمپین🏆 ٹیم وکی کمال پرفارمنس دونوں ینگ ٹیلنٹ کی جانب سے دونوں نے بڑی بڑی سائیڈوں کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی اور فائنل بھی اپنے نام کیا جس میں طاہر ٹی ایم سفیان 28 شفیق چوہدری اور بھی بڑے نام تھے علاقے کے سٹار پلیروں کو بے بس کر دیا جنید اور جاجا پیسر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا 🔥🏆🏏♥️♥️
بیٹنگ کی بات کی جائے تو محمد جنید کی جانب سے پورے ایونٹ میں تیرا پلس چھکے لگے سیمی فائنل میں چار چھکے لگا کر میچ ون سائیڈڈ ون کیا 👏👏👏
باؤلنگ کی بات کریں جاجا پیسر نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور اپنی ٹیم کو فائنل چیمپین ٹھہرانے میں اہم کردار ادا کیا
ویری ویل پلیڈ اللہ پاک سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲🏻🏏
08/07/2025
سلطان قلندر ٹی ٹین سپر لیگ
Game On.Hai 🏏🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mian Channun
58000