Mianwali Junior League

Mianwali Junior League

Share

A cricket development program for under-19 players of district Mianwali

03/05/2023

ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے لیے جن پلیئرز کی سلیکشن ہوئی تھی اور انکے میڈیکل ہوئے تھے، اس کے رزلٹ 8 مئی کو PCB کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہو گا۔ جبکہ 10 مئی تک اپیلیں دائر کی جا سکیں گی۔

ہمارے ضلع کے زیادہ تر پلیرز نے ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت پورا سال پریکٹس کی ہے اور انشاء اللّٰہ انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

14/01/2023

In today’s second match being played at Mianwali Cricket Ground, Musakhel Lions won their first match as they beat Imran Khan Tigers comprehensively

Stumps

14/01/2023

Misbah ul Haq Gladiators won their match at Piplan Cricket Ground today, after restricting Wanbhachran Warriors at 70.

Stumps

12/01/2023

میانوالی جونئیر لیگ سال 2021 میں شروع کیا گیا میانوالی کے بیس سال سے کم عمر کرکٹ کھلاڑیوں کی ڈیولپمنٹ کا پروگرام ہے۔

پہلے مرحلے میں تین ریجن کی بارہ ٹیموں نے 40، 40 اوورز پر مشتمل پریکٹس میچ اپنے ریجن کی ٹیموں کے ساتھ کھیلے۔

دوسرے مرحلے میں ہر ریجن سے دو بہترین ٹیموں کا انتخاب ہونا تھا، جنھوں نے آپس میں 30, 30 اوورز پر مشتمل میچ کھیلنا تھے۔ لیکن چونکہ ہمارے ضلع میں جونئیر لیول پر کرکٹ کا ایک بہت بڑا ٹیلنٹ پول موجود ہے اور ٹورنامنٹ آرگنائزرز یہ نہیں چاہتے تھے کہ کوئی بھی ڈیزرونگ پلئیر اپنی پرفارمنس دینے سے محروم رہ جائے، اس لیئے کوچز کی درخواست پر چار مزید ٹیموں کو بھی دوسرا مرحلہ کھیلنے کی خصوصی اجازت دی گئی ہے۔

یوں اب دس ٹیمیں دوسرے مرحلے میں مدمقابل ہیں۔ میچز اس طرح شیڈول کیے جا رہے ہیں کہ تمام سٹوڈنٹس خاص طور پر جنکے بورڈ کے امتحان ہونا ہیں، انکی سڈیز پر کوئی منفی اثر نہ پڑے۔

سارے میچز پر براہ راست مینج کیے جاتے ہیں۔ اس پیج پر فیس بک فینز کو اپڈیٹ رکھا جائے گا۔

Stumps

12/01/2023

Our tournament is being managed at Stumps app. At this page, we will keep on sharing updates for our Facebook fans.

Stumps

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

District Mianwali
Mianwali
44000