01/09/2024
Alhmdolilah another year with another trophy
cricket fun and memories
01/09/2024
Alhmdolilah another year with another trophy
Alhmdolilah won the Quarter final in 3db vs Shaheen club Atomic
Well played asfand fandi
24/01/2024
24/01/2024
اےاللّٰهﷻ اے پروردگار!
اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، اے رحیم وکریم اللّٰهﷻ ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کے صدقے معاف فرما، . ہم پر اپنی رحمت سے
بارش فرما یا اللہ بہت مشکل حالات ہیں اپنا کرم فرما
یا رب چرند پرند ہر چیز تیری رحمت کی منتظر ہے
ہم پر اپنا کرم فرما ہماری خطائیں اور غلطیاں معاف فرما اے مالک و مولا ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطاء فرما، بیماروں کو شفاء عطاء فرما، تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما، ہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے، ہمارا خاتمہ بالایمان فرما۔
آمین یا رب العالمین
23/01/2024
Once 39/6
پاکستان کرکٹ سٹار بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار آغاز کیا اور پہلے میچ میں ناقابل شکست نصف سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی-