شاہمردان کرکٹ کلب

شاہمردان کرکٹ کلب Live Cricket Coverage & Cricket News

کچھ دیر بعد لائیو انشاءاللہ۔
04/09/2026

کچھ دیر بعد لائیو انشاءاللہ۔

U25 League
04/09/2026

U25 League

سرزمینِ الف خیل پر آج توحید نیازی چھا گئے۔اسامہ کالا باغ کی غیر موجودگی میں یو کے اسپورٹس کالا باغ کی نمائندگی کرتے ہوئے...
03/09/2026

سرزمینِ الف خیل پر آج توحید نیازی چھا گئے۔
اسامہ کالا باغ کی غیر موجودگی میں یو کے اسپورٹس کالا باغ کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے کوٹے کے دو اوورز بغیر کسی چھکے کے کیے اور ان فارم بیٹسمین مصباح الرحمن کی اہم وکٹ حاصل کی۔
مستقبل کے لیے نیک خواہشات، ویل پلیڈ توحید نیازی!

03/09/2026
پائی خیل میں جاری ٹورنامنٹ ایم پی ایل میں زبیر لکی کلب کی شاندار فتح۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لکی کلب نے 8 اوورز میں 122 رنز...
03/09/2026

پائی خیل میں جاری ٹورنامنٹ ایم پی ایل میں زبیر لکی کلب کی شاندار فتح۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لکی کلب نے 8 اوورز میں 122 رنز اسکور کیے۔ جس میں عمدہ بلے بازی کی خرم شاہ نے۔ جنھوں نے مسلسل 8 بالوں پر 8 چھکوں سمیت 70+ کی دلکش اننگز کھیلی۔ ان کا بھرپور ساتھ دیا حسن سردار موچھ نے۔
جواب میں نصر بریکر ، شاہزیب ٹھٹھی اور افسر خان کی اچھی بولنگ کے سبب مخالف ٹیم ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی۔ نصر بریکر نے دو اوورز میں صرف 7 رنز دیے۔ میچ کافی سنسنی خیز رہا، آخری دو اوورز میں تقریباً 21 رنز درکار تھے تو پہلے شاہزیب نے شاندار کفایتی اوور پھینکا اور پھر افسر خان نے آخری اوور میں 17 رنز کا دفاع کر کے اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں پہنچا دیا۔

03/09/2026

Match No. 2
WANDHI Cricket Ground

02/09/2026

Wandhi Cricket Ground
Match No. 1

02/09/2026

WANDHI Cricket Ground, Pakki Shah Mardan.

Address

Mianwali
Mianwali

Telephone

+923006090095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہمردان کرکٹ کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہمردان کرکٹ کلب:

Shortcuts

Share