17/12/2025
ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL GPL🏏❣️💯
Bismillah cricket club Wan Bhachran
REGARDING.RANA REHAN
17/12/2025
ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL GPL🏏❣️💯
Bismillah cricket club Wan Bhachran
ALLHUMDULILLAH INTO THE FAINAL 🏏
GPL Wan bhachran 🏏❣️💯
BOWLD🎯🏏💯
09/11/2025
Best Of Luck Youngster Way To Lahore
میانوالی کی ینگسٹر ٹیم لاہور کی طرف روانہ ٹیم کی قیادت حسیب خٹک کرینگے پوری ٹیم مینجر این کے نیازی حمزہ خان اسپانسر کریم نواز خان اللہ آپکو کامیاب کرے
06/11/2025
رانا دانی ۔۔۔بلال بھٹی اور نجیب اللہ نے باقاعدہ طور پر بسم اللہ کلب کو جوائن کیا ہے
Welcome boys🏏❣️
WINNING MOMENT OF BISMILLAH CRICKET CLUB CHAMPION 🎊🥳🏆 SHERAZ ARZO DANCE 🩰
03/11/2025
پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گراؤنڈ واں بھچراں ❤️
آج بات کرتے ہیں بسم اللّٰہ کرکٹ کلب کے بولرز کی جی ہاں میں بات کر رہا ہوں شیراز آرزو اور رانا ریحان کی ان دونوں نے پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ میں زبردست بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا ان دونوں بولرز نے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنا سکہ جمائی رکھا 🏏
ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اسی طرح کامیابیاں ان کے قدم چومتی رہیں اور مزید ترکی کرتے رہیں (آمین) 🤲
03/11/2025
الحمدللہ
چیمپین 🏏 چیمپین 🏏 چیمپین 🏏
پہلا ملک زاویار کرکٹ میلہ کے فائنل میچ میں (بسم اللّٰہ کرکٹ کلب) نے (غوری کرکٹ کلب) کو ہرا کر فائنل اپنے نام کیا ❤️
بسم اللّٰہ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو 8 اوورز میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں اکرام خان٫ سمی بھچر٫ فرخ لیفٹی اور حسن کی شاندار بیٹنگ کی پھر باری آئی بولنگ کی جس میں شیراز آرزو رمضان تری خیل رانا ریحان اور میاں حسن کی شاندار بولنگ کی بدولت بسم اللّٰہ کلب نے یکطرفہ میچ جیت لیا ❤️
خصوصی مبارک باد
رانا عارف فرام سعودیہ
رانا بلال فرام سعودیہ
محمد توصیف فرام سعودیہ
ملک جعفر بھچر
محمد علی میانہ
حسن اعوان