15/06/2026
السلام علیکم
اج گل کرکٹ کلب اور یوایم سی سی کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں
گل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8اور میں 89 رنز بناے 90رنز کا ہدف
یو ایم سی سی واں بھچراں نے باآسانی 6 اور میں حاصل کر لیا
04/05/2026
یوایم سی سی واں بھچراں کے فاسٹ بولر عدنان فیاض واں بھچراں سپر لیگ میں واں گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کر رہے تھے جس میں واں گلیڈی ایٹرنے واں بھچراں سپر لیگ سیزن 2کی چیمپئن بنی
الللہ پاک اور ترقی دے
16/02/2026
یو ایم سی سی واں بھچراں اور چاند کلب
کے درمیان 5میچوں کی
سیریز کھیلی گئی جس میں یو ایم سی سی واں بھچراں نے الحمدللہ کامیابی حاصل کی 3۔1سے سیریز ون کی
01/02/2026
اسلام علیکم
یو ایم سی سی واں بھچراں کروانے جا رہا ہے ایک شاندار ٹورنمنٹ
جس میں تھانہ واں بھچراں کی ٹیمیں حصہ لے سکیں گی
28/01/2026
یوایم سی سی واں بھچراں
"ہارڈ بال سیزن کے اختتام پر، ہم اپنے تجربات کو یاد کرتے ہیں۔ اس سیزن میں ہمیں کامیابیوں اور ناکامیوں دونوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے اپنے کھیل میں بہتری لانے کی کوشش کی، لیکن بدقسمتی سے ہمارا اختتام اچھا نہیں ہوا۔ ہم کچھ کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ وقت گزارا اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ جن کھلاڑیوں نے صرف ہارڈ بال سیزن کے لیے ہماری ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی،جن میں میاں سہیل جن کا تعلق عبدرزاق شہید کرکٹ کلب سے ہے اویس فخر جن تعلق جانباز کرکٹ کلب واں بھچراں سےتھا وہ اب اپنی اصلی ٹیموں میں واپس چلے گئے ہیں۔ ہم ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور اپنے کلب کے لیے ایک مضبوط اور وفادار ٹیم تیار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ شکریہ UMCC ricket Club"۔
26/01/2026
اسلام علیکم
کل انشاللہ صبحِ بخیر ایک زبردست مقابلہ میانوالی کرکٹ گراؤنڈ میں
UMCC Wan bhachran
Vs
MCC Mianwali
Sehran vs saqi lefti
Imran Yong cricket tournament director lavel
20/01/2026
اسلام علیکم
IYCC T20 District maimwali
UMCC WAN BACHRAN
VS
MCC Mianwali saqi lefti
23.1.2026 Friday
14/01/2026
الحمدللہ،
ہمارا کرکٹ کلب جو پہلے رائل کرکٹ کلب کے نام سے جانا جاتا تھا، اب باضابطہ طور پر اپنے مرحوم ساتھی عزیر کی یاد میں عزیر مرحوم کرکٹ کلب کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن کی خدمات، وابستگی اور کلب سے محبت کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے۔
اسی سلسلے میں کلب کی نئی کٹس بھی تیار کروا لی گئی ہیں جو الحمدللہ آج موصول ہو گئی ہیں۔ نئی کٹس کی تصاویر آپ سب کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں، جو کلب کے نئے سفر، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کی عکاسی کرتی ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عزیر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمارے کلب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
عزیر مرحوم کرکٹ کلب
نیا نام، نئی پہچان، ایک لازوال یاد 🏏
03/01/2026
اسلام علیکم
ہارڈ بال میچ رپورٹ
یونائٹڈ کرکٹ کلب کندیاں اور یو ایم سی سی واں بھچراں کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں یونائٹڈ کرکٹ کلب کندیاں نے کامیابی حاصل کی
01/01/2026
السلام علیکم
اے الللہ پاک اس سال کو یو ایم سی سی کیلے ایک اچھا سال بنا دے اور ٹیم کے
تمام ممبران کیلے خیروافیاعت والا سال بنا دے