26/03/2026
بی سی جی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے سکائی سٹار 🌟 دفائی چیمپئن کو ایک بار پھر بی سی جی کے میدان پر 27 ویں ایڈیشن کا چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اور بی سی جی کمیٹی کرکٹ کمیٹی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرکے بی سی جی کی شان کو برقرار رکھا۔
اور بی سی جی پیج کو فالو کریں کیوں کے پرانا پیج ڈیلیٹ ہوگیا ہے۔
26/03/2026
Final match
Defending champion 🏆 Sky star vs Tabir sar
بی سی جی کرکٹ گراؤنڈ میں کچھ دیر بعد دفاعی چیمپئن سکائی سٹار کا مقابلہ پہلی مرتبہ حصہ لینے والی ٹیم تبی سر کے ساتھ ہوگا۔
پچھلے ٹورنامنٹ میں بھی پہلی بار حصہ لینے والی ٹولہ بنگی خیل کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی اور ایک بار پھر پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم تبی سر فائنل میں پہنچی ہے ۔
دیکھتے ہیں سکائی سٹار اپنی جیت کو برقرار رکھتی ہے یا تبی سر اس ٹائٹل کو جیت لیتی ہے ۔
دونوں ٹیموں کو نیک تمنائیں ۔
ایڈمن
افضل خان
20/03/2026
Second of Eid
Over may be 6 or 8 confirm from management
06/03/2026
پرانا پیج کسی نے ڈیلیٹ کردیا ہے