Cricvibe Mb

Cricvibe Mb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricvibe Mb, Sports Club, Mianwali.

*Cricvibe Mb میں خوش آمدید "*
اگر آپ کرکٹ کے دیوانے ہیں تو اس پیج کو لائیک اور فالو کریں👍
اس پیج پے ملیں گی
✅🏏کرکٹ کی ہر اپڈیٹس،
اور ساتھ میں ہوگی میچ ڈسکشن
✅ بات ہوگی ہر کھلاڑی کی پرفارمنیس پے"

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر معاذ صداقت نے Cpl میں ناک آؤٹ میچ میں 49 گیندوں پر 112 بناۓ جس میں 9 چوکے اور 8 ...
17/09/2026

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر معاذ صداقت نے Cpl میں ناک آؤٹ میچ میں 49 گیندوں پر 112 بناۓ جس میں 9 چوکے اور 8 فلگ شگاف چھکے شامل تھے!!!...
..
...

زمبابوے کے تجربے کار وکٹ کیپر بلے باز بریڈن ٹیلر ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ عرصہ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں !!!بریڈن ...
16/09/2026

زمبابوے کے تجربے کار وکٹ کیپر بلے باز بریڈن ٹیلر ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ عرصہ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں !!!
بریڈن ٹیلر سے پہلے یہ اعزاز بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 22 سال 91 دنوں تک ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کی جبکہ اب بریڈن ٹیلر 22 سال 148 دنوں تک زمبابوے کی نمائندگی کررہے ہیں !!!
کرکٹ 🏏 کے متعلق مزید تازہ اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے اس پیج Cricvibe Mb کو لائیک فالو کریں شکریہ...
...

🚨 بابر اعظم تقریباً 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس! 🇵🇰پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بڑی پیش رفت، بابر اعظم ڈومیسٹک ریڈ بال ...
15/09/2026

🚨 بابر اعظم تقریباً 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس! 🇵🇰

پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بڑی پیش رفت، بابر اعظم ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔

پاکستان کے ریڈ بال کپتان اس سیزن میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں OGDCL کی نمائندگی کریں گے۔

بابر اعظم نے آخری فرسٹ کلاس میچ 7 دسمبر 2019 کو قائداعظم ٹرافی میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے سندھ کے خلاف کھیلا تھا۔...
...
...
...

محمد عباس 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 31 وکٹوں کے دوسرے نمبر پر موجود ہیں !!!
14/09/2026

محمد عباس 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 31 وکٹوں کے دوسرے نمبر پر موجود ہیں !!!

کرکٹ ایشیا کپ 2027 کیلئے چھٹی ٹیم کا فیصلہ ۔ نیپال نے یو اے ائی کو شکست دے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ اس سے پہلے ...
13/09/2026

کرکٹ ایشیا کپ 2027 کیلئے چھٹی ٹیم کا فیصلہ ۔
نیپال نے یو اے ائی کو شکست دے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
اس سے پہلے پانچ ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں ۔ جن میں پاکستان بھارت سری لنکا بنگلہ دیش افغانستان تھیں ۔ ایشیا کپ 2027 جون 18 سے جولائی 4 تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا ۔...

👏🏻👏🏻رضا اللہ 👎👎رضا اللہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پے 9 نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوۓ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہی...
12/09/2026

👏🏻👏🏻رضا اللہ 👎👎
رضا اللہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پے 9 نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوۓ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں !!
"رضا اللہ نے نہ صرف 81 رنز کی اننگز کھیلی بلکہ ٹیسٹ ڈیبیو پے سب سے زیادہ چھکے لگانے کھلاڑی بن گئے ہیں !!!...
..

*🚨 ون ڈے سہ فریقی سیریز 2026 پاکستان کا شیڈول! 🚨*  *پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 بمقابلہ سری لنکا 🇱🇰**18 اکتوبر سے...
11/09/2026

*🚨 ون ڈے سہ فریقی سیریز 2026 پاکستان کا شیڈول! 🚨*

*پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 بمقابلہ سری لنکا 🇱🇰*
*18 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک

-* *راولپنڈی اور لاہور*

*فائنل 31 اکتوبر کو لاہور میں! 🏆*

*کیا پاکستان یہ سیریز جیت پائے گا*

ہاں❤️

نہیں
کرکٹ 🏏 کے متعلق مزید تازہ اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے اس پیج Cricvibe Mb کو لائیک فالو کریں شکریہ..
...

"2006 سے اب تک پاکستان کی میری پسندیدہ ٹی ٹونٹی پلیئنگ الیون !! نیچے کمنٹس میں اپنی پسندیدہ ٹی ٹونٹی الیون لکھیں 👎👎کرکٹ ...
09/09/2026

"2006 سے اب تک پاکستان کی میری پسندیدہ ٹی ٹونٹی پلیئنگ الیون !!
نیچے کمنٹس میں اپنی پسندیدہ ٹی ٹونٹی الیون لکھیں 👎👎

کرکٹ 🏏 کے متعلق مزید تازہ اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے اس پیج Cricvibe Mb فالو کریں شکریہ
...
..
..

T20 کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی!!..
08/09/2026

T20 کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی!!..

ہزاروں لوگوں کی توجہ اور مصروفیات بھی ایک نمازی کو اس کے فرض سے غافل نہیں کر سکتیں! 🏏گزشتہ رات جب رمضان کرکٹ اکیڈمی میں ...
08/09/2026

ہزاروں لوگوں کی توجہ اور مصروفیات بھی ایک نمازی کو اس کے فرض سے غافل نہیں کر سکتیں! 🏏
گزشتہ رات جب رمضان کرکٹ اکیڈمی میں محمد رضوان کی آمد پر شائقین کا جوش دیدنی تھا، عین اسی وقت نماز کا وقت بھی ہو گیا۔ محمد رضوان نے مداحوں سے کہا کہ وہ پہلے نماز ادا کریں گے اور بعد میں سب سے آرام سے ملیں گے۔ یہی خوبصورت عادتیں انسان کو حقیقی معنوں میں عزیز اور کامیاب بناتی ہیں۔ 🫡💯
..

I....
...

Address

Mianwali
42250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricvibe Mb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category