12/10/2026
ان شاء اللہ سوات چیمپئن شپ 25 اکتوبر کو کبل گراؤنڈ میں شروع ہوگی۔ سوات کے تمام رجسٹرڈ کلب اس چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔
اس چیمپئن شپ کے دوران کلبوں کی درجہ بندی (Categorization) کے لیے ڈیٹا جمع کیا جائے گا، جسے پورے سال دیگر ٹورنامنٹس میں استعمال کیا جائے گا۔ لہٰذا تمام کلب اپنی بھرپور تیاری رکھیں۔ چیمپئن شپ کے لیے فارم بھی تیار کیے جائیں گے۔
سیکرٹری، ڈی ایف اے سوات