ALL SWAT Cricket Association

ALL SWAT Cricket Association

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALL SWAT Cricket Association, Sports, Mingora.

22/12/2025

سوات کی تمام پلیر ہماری لیے قابل فخر قابل عزت ہیں۔اگر کوئی رہ گئے ہو تو اس کی لیے معافی چاہتا ہوں۔
ان سوپر سٹار میں اگر کوئی بھی پلیر سوات بیگ بیش ایڈیشن پانچ میں کھیلنے کی خواہش رکھتا ہو تو اپ سب کو رولز کی مطابق رجسٹریشن فارم جمع کرنا ہوگی۔جس
اخری تاریخ 25دسمبر ہے۔
WhatsApp for Registration 03154954545
Chairman....Kaleem Lala
Event Manigar...Araman khan
Support... Friends XI Makanbagh
Brand Ambassador....King Arif khan
Main Sponsor...👉👉 AK48 🌹🌹Kishwar Ali and Zahid

21/11/2025

سوات چیمپیئن لیگ 2025 گراسی گراونڈ 🌹🌹🌹🌹
پاکستان پیپل پارٹی کی صوبائی رکن مڈم سویرا پرکاش صاحبہ کو خوش آمدید کہتے🌹🌹🌹🌹 ہے۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بروز منگل 25 نومبر کو ہوگا ایک زبردست ٹکر ، اب ائیگا کھیل کامزہ🏏🏏🏏🏏🏏

06/09/2025

Abad Rata ossy Ronro

06/09/2025

Swat valley Taniss Ball Cricket Association
Sarfarsty Ala Sahib Zada Liqat Ali Sahb
💘❣️💘❣️💘❣️

06/09/2025

اسلام علیکم ۔۔۔
میری عزیز بھائیوں اج بات کرتے ہے👈 فیصل(خان جی) 👉کے بارے میں۔فیصل سیدو شریف سوات سے تعلق رکھتے ہے اور اس بندے میں کمال کی ٹیلنٹٹ ہے۔چاہے بیٹنگ میں ہو یا فلڈنگ میں،لیکن ہر شوبے میں لا جواب ہے ،اج کبل گراونڈ پر فائنل میچ تھا میں نےفیصل کو جب اسی جزبے کے ساتھ دیکھا تو مجھے ابھی بھی ان کی 2015 کی وہ خطرناک بلےبازی سامنے ائے لیکن یقین مانے اج بھی اسی طرح کھیلتا ہے،ابھی تقریباً انکی عمر 38سال کی قریب ہوگا لیکن کھیلنا اسی 16 سال کی پلیر کی طرح ہے۔🧢🧢🧢🧢🧢🧢🧢🧢🧢🧢
اللہ سے دعا ہے کہ فیصل بھائی کو اللہ لمبی زندگی اور تندرست صحت اتافرمائیں۔۔۔۔۔امین
ریپوٹر 🥸🥸جہانزیب خان🥸🥸

06/09/2025

Babo ki sath Aik khubsurat Aks

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mingora