Eleven Star Hockey Club Nawakaly

Eleven Star Hockey Club Nawakaly

Share

This is Sports page

Photos from Eleven Star Hockey Club Nawakaly's post 26/04/2026

ضلع سوات کےلیے ایک اور اعزاز /نویکلے مینگورہ سے تعلق رکھنے والے الیون سٹار ہاکی کلب کے کھلاڑی عباس خان پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کیمپ کیلیے سیلیکٹ ہوگئے ہیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے انڈر 18 قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاپان میں شیڈول "مینز انڈر 18 جونیئر ایشیا کپ" کی بھرپور تیاریوں کے لیے قومی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے ہونہار کھلاڑی عباس خان کا نام بھی اس کیمپ کے لیے نامزد کیا گیا ہے جو کہ ضلع سوات کی ہاکی کے لیے ایک اہم سنگ میل کی بنیاد رکھتا ہے

03/02/2026

Swat Hockey Association - DHA
Eleven Star Hockey Club Nawakaly #

20/01/2026

Swat Hockey Association - DHA Abbas Ahmad

Photos from Eleven Star Hockey Club Nawakaly's post 20/01/2026

Eleven Stars With NEW LOOK

09/12/2025

Representing (KPK) At 35 National Games in Karachi😍

Abbas Ahmad

Photos from Eleven Star Hockey Club Nawakaly's post 03/01/2025

سوات دوسرا چیف آف آرمی سٹاف اینٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں آج پھلا سیمی فائنل میچ الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور سوات گرین ہاکی کلب کے درمیان کھلاگیا جو الیون سٹار ہاکی کلب نے 3۔0 سے جیت لیا اس شاندار میچ کے مہمان خصوصی شائنگ سٹار ہاکی کلب کے سابقہ سینئر ہاکی پلیئر ریاض خان تھے اس موقع پر سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفر علی خان سیکرٹری موسی خان حاجی ملک وادان خان اور تماشائیوں کے کسیر تعداد بھی گراونڈ میں موجود تھی دوسرا سیمی فائنل میچ کل 4 جنوری کو سوات الیون ہاکی کلب مینگورہ اور نیشنل سٹار ہاکی کلب سیدو شریف کے درمیان کھلا جائیگا۔

Photos from Eleven Star Hockey Club Nawakaly's post 10/10/2024

ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج الیون سٹار ہاکی کلب نویکلے اور نیشنل سٹار ہاکی کلب سیدو شریف کے درمیان کھلاگیا جو الیون سٹار ہاکی کلب نے 0 کے مقابلے میں 3گول سے جیت لیا اس شاندار فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سوات جناب شہزادہ محمود تھے ان کے ساتھ DSO سوات عبیداللہ خان اور سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفر علی خان سیکرٹری موسی خان حاجی ملک وادان خان سابقہ صدر DHA حاجی محمد عباس خادم خان سپندادا آمیرسیاب بھی موجود تھے یہ ٹورنامنٹ 14 اگست کو شروع اور آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

25/09/2024

Mr. Mustafa Rahim from Swat board has been selected in Pakistan Educations board hockey team for National junior hockey Championship. Swat board Director sport Mr. Ifzal Ahmad Khan

07/04/2024

SANA ULLAH
Swat Hockey Association - DHA Eleven Star Hockey Club Nawakaly

07/04/2024

IRFAN KHAN
Eleven Star Hockey Club Nawakaly Swat Hockey Association - DHA

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Nawakaly
Mingora
19130