kpk tennis ball cricket
kpk tennis ball cricket
29/05/2026
گا لو چ پریمیر لیگ پر آج کا دن لیجنڈ مصباح الحق کی نام
کوئی مانے یا نہ مانے مصباح الحق ہی پاکستان کی کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان ہے
پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان نے 56 ٹیسٹ میچز میں 26 فتوحات حاصل کر کے ایک شاندار مثال قائم کی۔ انہوں نے 2016 میں پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر 1 مقام تک پہنچایا اور آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ آف دی ڈیکیڈ (2011–2020) اپنے نام کیا۔ ایک پُر اعتماد بیٹسمین 🥰وہ جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے والے پہلے ایشیائی کپتان اور ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والے واحد پاکستانی کپتان بھی ہیں۔ ان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2016 اور 2018 میں پی ایس ایل ٹائٹلز جیتے۔ انہیں پی سی بی کے امتیاز احمد اسپرٹ آف کرکٹ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ آج ہم پاکستان کرکٹ کے اس عظیم کپتان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی پرسکون قیادت، حوصلے اور وقار سے پاکستان کرکٹ کو نئی پہچان
دی
28/05/2026
This young guy was incredibly talented batsman
Record broken batting in this IPL
Such a great player
He broke the record of great cris gayle of 2012 sixes 59
This man hits 65 sixes now
Take a bow 😍🏏
28/05/2026
Sohal khan 🥰🥰kia soch raha he 🏏🏏
28/05/2026
آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کونسا ہے 😘❤️
میرا فخر زمان 🫀🌹
28/05/2026
انور جان سادات فخری مالاکنڈ کیلئے اور ان کی خدمت کیلے صرف ایک جملہ 🫀❤️🥰 آج پتہ چلیگا کہ اس پیج مئی ان کی خدمت کو کون کون سراہتا ہے
Deer imandar aw mukhils insan 🌹❤️🥰🥰drun insan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mingora