25/01/2025
𝐇𝐞𝐫𝐨𝐒🦅
FOOTBALL IS IN OUR DNA
25/01/2025
𝐇𝐞𝐫𝐨𝐒🦅
13/10/2024
𝐉𝐮𝐧𝐢𝐨𝐑𝐬🦅
06/09/2024
Tariq futsal tournament kabal Ground.
الحمدللہ
اج کھیلے گئے میچ میں جونیئر فٹبال کلب کانجو نے طارق 11کبل کو پلینٹی کِک سے شکست دےدی ۔ ,, اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا❤️ اج تمام پلیرز نے اچھی گیم کا مظاہرہ کیا۔مین اپ دی میچ} حنیف رونالڈو{ قرار پائی ۔ جس نے تین پلینٹی کِک save کی.
❤️
❤️
❤️🔥👆
04/09/2024
Alhamdulillah
Into sami final
25/08/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ یاسر خان کا والد محترم (صالِح محمد ) وفات پا چکا ہیں ۔ان کا نماز جنازہ آج بمورخہ 25اگست 2024 بوقت 11 بجے شہید بابا جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا ۔
21/08/2024
Alhamdulillah
Tariq futsal tournament kabal Ground.
اج کھیلے گئے میچ میں جونیئر فٹبال کلب کانجو نے ڈاگے کو 0 گول کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےدی اج تمام پلیرز نے اچھی گیم کا مظاہرہ کیا ۔
Goal scorers
Assist . Hanif Ronaldo 🥾
Ayat Messi ⚽⚽
16/08/2024
Welcome to Hanif Ronaldo
Mong ronaldol ta khpl team FC kanju ta pa ratlo bndy har kaly wayo umeed laro che Ronaldo ba khfal team dpra ba der mehnat aw kha loba kawy
inshallah
Ronaldo 🫴❤️🔥✌️
✅✅❣❣
03/08/2024
Back to feiled
حیات فٹسال ارینہ ٹورنامنٹ
الحمدللہ
آج جونیئرفٹبال کلب کانجو نے بہترین مقابلے کے بعد انگروڈھیری کو تین گول کےمقابلے میں سات گول سے شکست دیکر میچ اپنا نام کردیا مہمان پلیر اسماعیل اور گول کیپر شازیب ( شاذو) نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ جیتنے می اہم کردار ادا کیا۔
Goal score
❤️Hammad khan⚽️❤️
❤️Abbas Rahul⚽️⚽️ ⚽️⚽️❤️
❤️Ismail⚽️❤️
❤️Ayatullah ⚽️❤️
❤️Keep support khpl team ❤️
❤️Junior football club kanju.❤️
❤️One team one love❤️
16/06/2024
جونیئر فٹبال کلب کانجو کے طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو.🌹🌷🌺
09/05/2024
N-Field Futsal tournament
Alhamdulillah win by 4/7
10/04/2024
جونیئر فٹبال کلب کانجو کے طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️🌸