03/05/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
الیکشن برائے جنرل سیکرٹری، ڈسٹرکٹ سوات
محمد اسماعیل بمقابلہ ملک شاہی روم خان
محمد اسماعیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45 میں سے 30 ووٹ حاصل کر کے ڈسٹرکٹ سوات کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
سوات فٹبال اپڈیٹس کی جانب سے بھی محمد اسماعیل کو اس شاندار فتح پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور فٹبال سے بے پناہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے ضلع سوات میں فٹبال کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کریں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مزید مواقع پیدا کریں گے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی جذبے کے ساتھ کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت جاری رکھیں۔
👏 بہت بہت مبارک ہو!
03/09/2024
I congratulate Awami Football Club Dherai Swat, players, supporters and well wishers on winning semi final and best wishes for the final.
03/03/2024
Black Day😭💔
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲😭
02/03/2024
مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔
13/07/2023
افسوس ناک خبر
: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔
نمازِ جنازہ دوپہر 2:00 بجے ڈاگے گاوں میں ادا کی جائے گی-
اللہ تعالئ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایا۔ امین
03/08/2022
💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
💢شیڈول💢
رابطہ نمبرز:
باچا حسین: 03481957792
بابو ملنگ 03139474434
اعجاز احمد:03347933434
03/08/2022
💢 عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
انشاءاللہ کل عوامی چیمپئن ٹرافی میں کا مقابلہ سے ھوگا۔
میچ ٹھیک پانج بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔ دونوں ٹیموں کا 4:30 گراؤنڈ میں ھونا لازمی ھوگا۔ دونوں ٹیموں کو اپنے ساتھ بال لانا ھوگا۔
29/07/2022
؛ اتحاد چیمپئن ٹرافی
ینگ الیون سمبٹ نے اتحاد بریکوٹ کو پینلٹی ککس سے ہرادیا میچ بغیر کسی گول سے برابر تھا۔
ینگ الیون سمبٹ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا -
21/07/2022
💢عوامی چیمپئن ٹرافی ڈھیری گراؤنڈ 2022💢
💢شیڈول💢
رابط نمبر:
حیات علی: 03349324746
بابو ملنگ 03139474434
اعجاز احمد:03347933434