Technical Cricket Board

Technical Cricket Board

Share

For Technical Ground Teams.

09/01/2026

Final between Stallion Star vs Asia khwajabad.

09/01/2026
20/12/2025

Khair-un-Nas School Swat (KNSS) is proud to present this award to Shahzeb Pathan for his outstanding performance during the tournament at the Technical Cricket Ground.
​Presented by:
Khalid Khan
Captain, KNSS 11

13/08/2025

Cricket Council TCCMuhammad SulimanKhwaja Abad SportsAK48 Kishi

01/08/2025

Amazing performance by Shazeb Pathan!
A brilliant 155 not out at the Technical Cricket Ground.
Great to see such talent!

11/06/2025

Good luck Jimmi

ڈسٹرکٹ سوات سینئر کرکٹ ٹیم کے لیے مایہ ناز سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹر جمال الدین کوچ تعینات۔

08/06/2025

انتقال پر ملال

بانی ٹیکنیکل کرکٹ بورڈ ظفر اللہ صاحب کے والد محترم حاجی زیب جہان بمورخہ 7 جون 2025 کو بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ حا جی بابا جنازگاہ بوقت 2 بجےادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

25/05/2025

آج ہم بات کریں گے سوات کی کرکٹ کے ایک سنہری باب "فضل وہاب" کی۔
فضل وہاب کی خاص بات یہ ہے کہ جہاں بھی سوات کی کرکٹ کو ان کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، وہ وہاں حاضر ہوتے ہیں۔
ایسے باہمت اور خالص جذبے سے بھرپور کھلاڑی نہ صرف سوات بلکہ پورے پاکستان کے ہر کونے میں ہونے چاہئیں۔
یہی لوگ کرکٹ کو زندہ رکھتے ہیں، یہی اصل ہیرو ہوتے ہیں!

خراجِ تحسین فضل وہاب کو!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Technical College Panr Mingora
Mingora