27/08/2026
کل ان شاء اللہ سیکنڈ باچا خان سپر لیگ کا بگ فائنل ہوگا! 🏏🏆
اسکالرز پنجگرام 🆚 سوات اسلامیہ پنجگرام
🕟 وقت: شام 4:30 بجے
تمام دوستوں، شائقین اور سپورٹرز سے خصوصی درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں گراؤنڈ پہنچیں اور اپنی ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کریں۔
آپ سب کی آمد کا شکریہ! ❤️🏏
لوکیشن ← پنجیگرام گراونڈ سوات
26/08/2026