Hayatabad Football Club Swat

Hayatabad Football Club Swat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayatabad Football Club Swat, kpk swat, Mingora.

30/05/2025

سور فٹبال اکیڈمی فٹسال ٹورنامنٹ عزیز فٹسال آرینہ بریکوٹ
الحمداللہ آج سور فٹبال آرینہ بریکوٹ پر بہترین مقابلے کے بعد کوکڑئ فٹبال کلب کو 2گول کے مقابلے میں 4۔ گول سے شکست دے دی ۔
Goal scorers
👉 Zeshan ⚽⚽
👉 Hashim ⚽
👉 Ubaid ⚽

25/04/2025

25/07/2024

🏟️ حیات فٹسال آریانہ فٹبال ٹورنامنٹ سیزن ٹو 🏟️
نزد ایوب بریج مینگورہ سوات
موبائل اور واٹساپ 03189100214

Photos from Hayatabad Football Club Swat's post 22/08/2023

حیات اباد ڈی پول ٹورنامنٹ رنگارنگ تقریب کے ساتھ سوات فٹسل ارینہ گراؤنڈ میں اختتام پزیر۔۔۔۔
فائنل میں گل خان اکیڈمی چارباغ نے رحیم اباد ایگل کو پنیلٹی شوٹ اؤٹ پر شکست دیں۔
مقررہ وقت تک مقابلہ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی تیمور خان صدر ظفر شہید خوازہ خیلہ تھے۔انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے۔
چئیرمین سپورٹس کمیٹی امجد نے ارگنائیزینگ کمیٹی کے لئے 5 ہزار روپے جبکہ تیمور خان نے دس ہزار اعلان کیا۔

14/08/2023

ون ڈے ڈی پول فٹبال ٹورنامنٹ مکانباغ مینگورہ
اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 9 ٹیموں نے شرکت کی پہلے میچ میں حیات آباد ایف سی نے بلوگرام کمبائنڈ کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی ۔ دوسرے میچ ایف سی حیات آباد نے امانکوٹ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی ۔ تیسرے میچ جو کمیٹی والوں نے کہا کے یہ سیمی فائنل ہے اور کمیٹی کے ٹیم کہ ساتھ ہے اس میں ون سائیڈ امپائر کہ وجہ سے ایف سی حیات آباد نے میچ چوڑا اور وپس چلے گئے ۔
نوٹ :۔ کمیٹی کے یہ سیمی فائنل میچ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا ۔ اور ایف سی حیات آباد کہ ایک دن میں تیسرا ۔
گوڈ مینجمینٹ
اور ہمارے دو اہم پلیئرز دؤاد اور ہاشیم موجود نہ تھے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kpk Swat
Mingora
15607