No Chapri sounds,
No Video viral 😆✅
Yaasiin Hashmi•
Photography 📸
Videos 🎬
Match Analysis 🏟️
Promotion of football⚽️
Swat 📍
Oopss🥵🙌🏻
Shahbaz dherai ❤️🫶
Hamza Gull Freekick+ Save🥵👏🏻
Batkhela White Goal Against Shahbaz Dheraiii
03/09/2026
Without a doubt he is the best ever !
My favorite 🤍
� پہلی پوزیشن — عابد ارمانی ❤️🔥
گزشتہ پوسٹ میں ہم نے آپ سب سے پوچھا تھا کہ آپ کا پسندیدہ کانٹینٹ کریئیٹر کون ہے؟ 😍📸🎥
اس خوبصورت مقابلے میں مختلف باصلاحیت کریئیٹرز کے نام سامنے آئے، لیکن عوام کی پسند اور محبت نے عابد ارمانی کو سب سے آگے رکھا۔ 👏🔥
🥇 پہلی پوزیشن: عابد ارمانی 🏆❤️
عابد ارمانی اپنی بہترین تصاویر، شاندار ویڈیوز، خوبصورت ایڈیٹنگ اور منفرد انداز کی وجہ سے خاص پہچان رکھتے ہیں۔ 📸✨ ان کا کام صرف ایک تصویر یا ویڈیو تک محدود نہیں بلکہ وہ کھیل کے خوبصورت لمحات اور یادگار مناظر کو ایسے انداز میں محفوظ کرتے ہیں کہ دیکھنے والا بھی اس لمحے کو محسوس کرتا ہے۔ ⚽❤️
آپ سب کی محبت اور ووٹس نے ثابت کر دیا کہ عابد ارمانی واقعی ایک پسندیدہ اور بہترین کانٹینٹ کریئیٹر ہیں۔ 👑🔥
عابد ارمانی کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد! 🎉🏆❤️
اسی طرح محنت، ٹیلنٹ اور خوبصورت کریئیشن کا سلسلہ جاری رکھیں۔ 👏📸
آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اپنی پسند کا اظہار کیا۔ ❤️🙏
⚽🔥
02/09/2026
Tomorrow ✅
02/09/2026
میچ اپڈیٹ
افغان سمبٹ 🆚 اتحاد الاڈنڈ
ڈھیری گراؤنڈ پر جاری میچ اندھیرا ہونے کے باعث مکمل نہ ہو سکا۔ پینلٹی ککس کے دوران بجلی چلی جانے کی وجہ سے شوٹ آؤٹ روکنا پڑا۔
پینلٹی ککس کی صورتحال:
افغان سمبٹ: 4 میں سے 3 گول
اتحاد الاڈنڈ: 4 میں سے 4 گول
اس وقت اتحاد الاڈنڈ کو 4–3 کی برتری حاصل ہے۔
میچ کے حتمی فیصلے کا اعلان ٹورنامنٹ انتظامیہ اور ریفری کے فیصلے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.