Football-Hub
Promoting Swat Football.
20/01/2026
Zakria 10
الحمداللہ آج کھیلے گئےمیچ میں بہترین مقابلے کے بعد عوامی فٹبال کلب ڈھیری نے چکدرہ الیون فٹبال کلب چکدرہ کو صفر گول کے مقابلے میں تین گولز سےشکست دے کر اگلے روانڈ کیلئےکوالیفائی کر لیا. میچ کا پہلا اور دوسرا گول زکریہ خان نے جبکہ تیسرا گول ہمارے گیسٹ پلیئر ایوب نیازی نے سکور کیا. آج سارے کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا. تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہوں۔
Zakarya Zaryal ⚽⚽
Rahim shah 👟
Ayub Naizi⚽
Rahim Ronaldo 👟
Man of the match Zakarya Zaryal
🌀 🌀 ♥️AWAMI FOOTBALL CLUB DHERAI ❤️
Zakria 10
Zakria 10 .save
Zakaria 10
Zakria 10🌹
Awami dherai .trophy
Click here to claim your Sponsored Listing.