Bandai Eleven Cricket Club Bara Bandai

Bandai Eleven Cricket Club Bara Bandai

Share

Khpl team

25/08/2026
25/08/2026

Bandai 11 Beat Shaheen 11 Sherpalam
Excellent performance by all team players specially Anis Drun KaHn for his outstanding inng of 70 plus also help by Sameer Sajad ..

Congrates to all team players and supporters of excellent team performance..

All Swat Village Base Cricket Tournament Kanju Township 🏏🏏🏏

Sponsor By Ak48 Ghani Brothers Sports Shop Mingora ♥️♥️♥️♥️

31/07/2026

🏏 بانڈئی الیون چیمپئن ٹرافی 2026
📍 جنازہ گاہ گراؤنڈ
🎾 ولیج بیس | ٹینس بال کرکٹ

🏆 پہلا کوارٹر فائنل

📅 31 جولائی 2026 (جمعہ) | سہ پہر 3:30 بجے

شوکت الیون 🆚 بانڈئی الیون

ٹاس شوکت الیون نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بانڈئی الیون نے مقررہ 8 اوورز میں 147 رنز بنائے۔

⭐ انیس درون خان نے شاندار 89 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جبکہ سلمان خان نے 46 ناٹ آؤٹ رنز بنا کر بہترین ساتھ دیا۔

جواب میں شوکت الیون کی جانب سے کپتان حضرت علی اور ایم علی نے جارحانہ آغاز کیا، لیکن بعد میں بانڈئی الیون کے باؤلرز نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے میچ کا رخ بدل دیا۔

🔥 سمیر سجاد خان نے لاجواب باؤلنگ کرتے ہوئے اپنے 2 اوورز میں صرف 16 رنز دیے۔
اسی طرح عباس، انیس اور فرمان علی نے بھی شاندار اسپیل کیے، جس کے باعث شوکت الیون مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

شوکت الیون کو ہارڈ لک!

🏅 مین آف دی میچ:
انیس درون خان — اپنی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت۔

🎉 بانڈئی الیون نے شاندار فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مبارک ہو بانڈئی الیون! 💚🏏

05/07/2026

♥️♥️♥️🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bara Bandai
Mingora