Upper Swat Football Referees
Fair Play
Upper Swat Referees Club
فٹبال قوانین کے مطابق اہم آگاہی ⚽
IFAB Laws of the Game – Law 12 (Fouls & Misconduct)
ریفری کے ساتھ بدتمیزی یا فیصلوں پر نامناسب ردعمل قابلِ سزا جرم ہے۔
🟨 Yellow Card (Cautionable Offence):
🔹 فیصلے پر بحث کرنا (Dissent by Words)
🔹 ہاتھوں یا اشاروں سے احتجاج کرنا (Dissent by Action)
🟥 Red Card (Send-Off Offence):
🔴 ریفری کے خلاف گالی گلوچ
🔴 توہین آمیز یا دھمکی آمیز زبان
🔴 جارحانہ رویہ
📌 سادہ اصول:
بحث = پیلا کارڈ
بدتمیزی = سرخ کارڈ
آئیں! کھیل کے حسن اور احترامِ ریفری کو برقرار رکھیں۔ 🤝⚽
18/01/2026
Today’s Match Officials — Matta Football League
10/01/2026
Officials assigned of today's Matta Football League match.
09/01/2026
Akbar Hussain and abid Ullah
09/01/2026
Match officials for the Matta Football League today.
27/12/2025
Match Officials for Today
25/12/2025
Match Officials for Today's Fixture at Matta Football Stadium in the Matta Football League.
23/12/2025
معزز سینئر نیشنل ریفری مسٹر حبیب اللہ کی ہدایات پر اپر سوات ریفریز ایسوسی ایشن کی جانب سے 22 دسمبر 2025 کو مٹہ فٹبال لیگ کے سلسلے میں ایک کارنر میٹنگ اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں لیگ کے انتظامی و ریفری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ⚽
13/12/2025
اپر سوات ریفری ایسوسی ایشن معزز سینئر نیشنل ریفری جناب حبیب اللہ صاحب کے لیے درازی عمر اور صحت کاملہ کی دعا کرتی ہے۔ آپ نے فٹبال کے قوانین کھیل (Laws of the Game) کے حوالے سے اپنا قیمتی وقت وقف کیا اور اپنا علم نہایت خلوص کے ساتھ ریفریز کے ساتھ شیئر کیا۔ فٹبال ریفریئنگ کے لیے آپ کی خدمات قابل قدر اور قابل فخر ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
23/10/2025
Today's inspiring match officials
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mingora
19200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |