21/04/2026
الیون سٹار کرکٹ ٹورنمنٹ پر آج خان سپلگہ اور ہمزونی ٹائیگر کے درمیان سیمی فائنل میچ کھیلا گیا ۔ہمزونی ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔مقررہ 8 اورز میں 80/رنز کا ٹارگٹ دیا ۔جواب میں خان سپلگہ نے 5 اورز میں میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔مین اپ دی میچ کیپٹن ماجد 50 رنز
انشاہ اللہ فائنل جمہ کے دن ہوگا۔