22/10/2025
ھیپی دوالی ٹورنامنٹ جس میں 12 ٹیم نے حسا لیا فائینل ھئا ٹھاکر الیون ویس حرمجاھد الیون ولواری کے مابین فائنل ون کیا حرمجاھد الیون نی
ایک واری پہر لگادیا اپنے نام کا جھنڈا 👌✌️🏆
ویلڈن حر مجاھد ولواری الیون✌️👌🏆 شانڈار کہیلے أؤٹ کلاس پر فامنس ایک اور بھترین ٹورنامنٹ
اپنے نام کیا بہت بہت مبارک پوری ٹیم کو اونر علی احمد پھوڑ ٹیم کیپٹن حنیف بروھی ✌️👌
جی ڈی برانڈ ڈی ٹیپ ٹیپ بال
🏆 ھنگورنو ولیج مراد علی پھوڑ 6 ھزار 💞پلس ٹرافیی
ٹورنامنٹ ہیڈ اشوک کمار کبھی
شاندار بیٹنگ 3 سپر اسٹار پلئیر
Hanif Brohi cp
Nasier Hussain
Javed Ali Pahore
Kirshan jaat
21/10/2025