Mirpur Vollyball Club Mirpur Azad Kashmir
M.V.C🏐
23/02/2026
.......انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔
فضل حق صاحب سابق معلم گورنمنٹ ہائی سکول کلیال شہرو میرپور جو چند ایام قبل حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ آج قضائے الٰہی سے اس جہان فانی سے رحلت فرما گئے ھیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج رات بوقت ساڑھے دس بجے (10:30) محلہ رحمانی ایف ون میرپور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
13/02/2026
Win Alhamdulillah❤️❤️
16/01/2026
Ch akram volleyball academy ❤️🏐
🦁
Click here to claim your Sponsored Listing.