22/05/2026
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ٬ کپتان تنقید کا شکار
رضوان آؤٹ ٬ بابر کی ان٬ عرفات ڈیبیو کے منتظر
محمد ندیم قیصر/سپورٹس جرنلسٹ
اے ڈبلیو سی انٹرنیشنل سپورٹس
Australia k khilaf Pak ODI Squad..
Kaptan per Tanqeed, Rizwan out, Baber in
22/05/2026
رضوان آوٹ ۔ بابر اعظم کی انٹری۔ آسٹریلیا کےساتھ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports انٹرنیشنل Digital News
احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر
قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔
شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی قومی ٹیم میں واپسی۔
محمد غازی غوری اور روحیل نذیر کو سکواڈ میں وکٹ کیپر بیٹرز کے طور پر شامل کیا گیا۔
عثمان خان بیماری کے باعث آسٹریلیا ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے زیر غور نہیں آئے۔
فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث بدستور ری ہیبلیٹیشن پروگرام جاری رکھیں گے۔
آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال اور عرفات منہاس شامل۔
سکواڈ میں بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری، نسیم شاہ اور روحیل نذیر بھی شامل ہیں۔
صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شامل حسین اور سفیان مقیم بھی آسٹریلیا کے ساتھ 16 رکنی سکواڈ کا حصہ ہیں۔
22/05/2026
بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی ڈسٹرکٹ ملتان، بی ایس کے اکیڈمی ریڈ ٹیم اور ییلو ٹیم کے مابین فیسٹیول ہاکی میچ
Muhammad Nadeem Qaiser
سپورٹس جرنلسٹ
AWC sports International Digital
بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی ڈسٹرکٹ ملتان، بی ایس کے اکیڈمی ریڈ ٹیم اور ییلو ٹیم کے مابین نمائشی ہاکی میچ ڈسٹرکٹ سپورٹس گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس کی مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ملتان طاہرہ عزیز تھیں اور ان کے ساتھ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر منور حسین کمال، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ملتان، رخسانہ یاسمین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر وومن ایلیمنٹری، پاکیزہ حسین ڈائریکٹر ایم سی سکول ملتان، راؤ شمشاد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری ملتان اور پرنسپل مسلم ہائی سکول ملتان فیاض حسین، پرنسپل ماڈل ہائی سکول گلگشت ملتان سرفراز احمد اور فوکل پرسن اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر بہاول قیوم ان کے ہمراہ تھے سی ای او ایجوکیشن ملتان کا استقبال ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں محمد ظفر اللہ بھٹی اورعطا الرحمن ڈویژنل سپورٹس آفیسر، عدنان نعیم ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر، کامران شریف چودھری سیکرٹری ڈی ایچ اے ملتان انٹرنیشنل امپائر، عبدالسعید بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اور نمائندہ پنجاب، واپڈا وومن ہاکی ٹیم کے کوچ، رومان شاہد اور غلام عباس نے ان کا استقبال کیا تمام مہمانان خصوصی جو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے تھے انہوں نے ینگ پلیئرزکو گیم دیکھتے ہوئے ان کے گیم کو سراہا اور ان کو شاباش دی مہمان خصوصی بلا مصافہ تمام پلیئر سے ایک ایک کر کے تعارف ہوا اور ان کو حوصلے بلند کیے اور ان کی گیم کو دیکھتے ہوئے ان کو شاباش دی اور ساتھ سی او ایجوکیشن طاہرہ عزیز نے صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان اور ان کی ٹیم کی خدمات کو سراہا جنہوں نے ہر سال سمر ہاکی کیمپ لگایا جبکہ اس وقت بھی کوئی 60 ایج گروپ کھلاڑیوں کی نئی کھیپ اس سال شامل کی گئی ہے چیف ایگزیکٹو افیسر اور دوسرے مہمان خصوصی کا ان کے ساتھ بھی گروپ فوٹو ہوا اس طریقے سے ییلو ہاکی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے اس میچ کو جیت لیا جس پر جیتنے والی ٹیم کو صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان نے 10 ہزار روپے نقد اور رنر اپ ٹیم کو پانچ ہزار کیش پرائز دیا ڈویژنل سپورٹس افیسر عطا الرحمان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم ہے یہ میچ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے اس میچ کو آرگنائز کیا اور ڈویژن سپورٹس عطا الرحمن اور عدنان نعیم نے بچوں کے کھیل کو دیکھتے ہوئے ان کو شاباش دی اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ پاکستان کا فیوچر ہے انشاءاللہ تعالی ابھی سات بچے پاکستان بورڈ بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی کے کھیل کر ائے ہیں اور دو بچے اسلام اباد انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ اسلام آباد میں پارٹیسپیٹ کر کے ائے ہیں ڈیڑھ سال کی بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی کی محنت سے اگر اس طرح کے پلیر نمودار ہوئے ہیں تو انشاءاللہ وہ دن دور رہیں کہ بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی کے پلیئر نیشنل لیول پہ نمائندگی حاصل کر لیں گے اور جس پر میچ کے مہمانی خصوصی چیف ایگزیکٹو افیسر ایجوکیشن طاہرہ عزیز نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ایجوکیشن اور بی ایس کے ایجوکیشن ہاکی اکیڈمی کی خدمات کو ہاکی کے لیے سراہا اور چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن افیسر طاہرہ عزیز نے صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کو ڈسٹرکٹ ملتان میں ایک ہو کر کام کرنے کی خواہش کی اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کے وومن سکولز کے ہاکی کے اوپر بھی محنت کی جائے گی اور اس کے بعد صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان نے مہمان خصوصی طاہرہ عزیز کو شیلڈ اور باقی تمام مہمانوں کو بھی شیلدیں تقسیم کی گئی اور اس کے بعد صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے تمام مہمانوں کی امد کا شکریہ ادا کیا
20/05/2026
سلہٹ ٹیسٹ میں ہار ٬ کون ہے ذمہ دار؟؟
بنگلہ دیش نے مسلسل دوسری سیریز اور چوتھے ٹیسٹ میں دی پاکستان کو شکست!!
پاکستان کے سپیڈ سٹار کہاں گئے٬ سسٹم کھا گیا!!
Video Report virul soon ....
20/05/2026
سلہٹ ٹیسٹ؛ پاکستان کی 8 ویں وکٹ بنگلہ دیش کے خلاف جیت سے 79 رنز کی دوری پر گر گئی
20/05/2026
سلہٹ ٹیسٹ : پاکستان کی فتح مشن میں پیشقدمی ۔۔ 84 رنز درکار
Score update: پانچواں دن
Pakistan : 353/7
Bangla Desh : 436 Target
19/05/2026
رضوان بنے گا انضمام !! ۔۔ شکست ٹل گئی؟؟
سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی حاوی پوزیشن برقرار۔۔۔