10/05/2026
الحمدللہ اللہ پاک کے کرم سے پھر سے چیمپئن چیمپئن 🏆 سپر 4 جہانیاں ٹورنامنٹ
اونر/سپانسر: ملک حمزہ اقبال
اونر/سپانسر: راۓ راشد علی
کپتان رانا راشد شاکر علی
علی فراز ۔اظہر ملتانی۔نومی کنگ
کمال کی بیٹنگ اظہر ملتانی کی جانب سے اس کا ساتھ دیا نومی کنگ نے کمال بیٹنگ اور کمال کی بولنگ رانا راشد شاکر کپتان نے کمال کی گیند بازی کی اور بیسٹ بولر آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا بیسٹ بیٹسمین ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اظہر ملتانی نے اپنے نام کیا بیسٹ آلراونڈر آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ نومی کنگ نے اپنے نام کیا۔
اللہ پاک ایسے ہی ان کو کامیابی عطا کرتا رہے آمین
26/04/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن
پکے یاراں نے آل پاکستان پروفیشنل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ — خانیوال میں ملتانی منڈے چھا گئے! 🏆🏏
آج خانیوال کی سرزمین پر
ٹیم سپانسر: ملک حمزہ کھوکھر
ٹیم اونر: راۓ راشد علی
ٹیم کپتان: رانا راشد شاکر علی
ملتان کے ان دو ہیروز نے وہ کلاس دکھائی ہے کہ پورا مجمع واہ واہ کر اٹھا۔ 🏏🏆⚾🥇🎗️🎖️
پورے ٹورنامنٹ میں ان دونوں کی جوڑی نے مخالفین کی خوب کلاس لی اور ثابت کر دیا کہ ملتانی منڈوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔🏏🎗️🎖️
اظہر ملتانی: بلے بازی میں وہ "پراپر کلاس" دکھائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اپنی تکنیک اور شاندار ہٹنگ سے ثابت کر دیا کہ وہ بڑے میدانوں کے بڑے کھلاڑی ہیں۔
بوبی شاہ: بولنگ میں "سلو تیز" کا ایسا ماسٹر بولر ہے کہ کسی بھی بلے باز کو سمجھ ہی نہیں آنے دی کہ گیند کہاں سے آئی اور کہاں گئی۔ اپنی جادوئی بولنگ سے کسی بھی بیٹسمین کو سنبھلنے کا موقع تک نہ دیا۔
ان دونوں ملتانی منڈوں نے اپنی آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس سے آج سچ میں میلہ لوٹ لیا اور فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کی۔ ملتان کی شان بڑھانے پر ڈھیروں مبارکباد! ملتانی منڈے چھا گئے! 🥇🔥
CONGRATULATIONS🎉
WELL PLAYED💛💛💛💛💛
25/04/2026
🏆 تیسرا آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🏆
📍 سرزمین ملتان
🔥🔥🔥 چیمپین چیمپین چیمپین ملتان وارئیرز❣️🔥🔥🔥
🏏 شاہ زیب چدھڑ اینڈ عبدالرحمن 🏏
رنراپ 🏆🏆
طلحہ ہاشمی اینڈ نومی مراز
ٹیم اونر:
راۓ راشد علی
ٹیم سپانسر :
ملک حمزہ اقبال کھوکھر
رانا راشد علی شاکر
💥 اور بگ فائنل ون سائیڈڈ اپنے نام کر لیا
🔥 سارا دن شاندار کارکردگی
🔥 بہترین بولنگ اور لاجواب بیٹنگ
🌟 دونوں نوجوان کھلاڑیوں نے زبردست محنت اور کمال کی ایفورٹ دکھائی
🏆 ملتان کی سرزمین پر بڑے بڑے ناموں کو ہرا کر
🏆 بگ فائنل کے چیمپین بن گئے
🎉 بہت بہت مبارک ہو 🎉
👏 شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 👏
06/04/2026
Congratulations
چیمپئن چیمپئن چیمپئن ملتان وارئیرز❣️
الحمدللہ بے شک میرا اللہ جسے چاہے🤲🏻❣️
الحمدللہ شام لاٹ ملتان سپر 6 ٹورنامنٹ چیمپئن ملتان وارئیرز❣️
ٹیم اونر سپانسر راۓ راشد علی
رانا اطہر
شاہد کمبوہ
ٹیم کیپٹن رانا راشد شاکر علی
نومی کنگ اظہر ملتانی نومی مرزا عادل ملتانی عبدالسلام لیفٹی سب کو مبارک ہو💞💕❣️
18/03/2026
Big final thori dar bad
Time start 11:30
06/08/2025
𝗠𝘂𝗿𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗕𝗹𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿 𝗟𝗲𝗮𝗴𝘂𝗲
چیف آرگنائزر :
فہیم بھٹی.
سید صادق شاہ.
راؤ عدیل.
برینڈ ایمبسٹرز:۔ فخرے ملتان کنگ آف ملتان نومی کنگ
فرسٹ انعام>25000
سیکنڈ انعام> 10000
(6 فرنچائز) (6کپتان)
مرشد وارئیرز نے اپنا مکمل سکواڈ کا اعلان کردیا
ٹیم اونر ۔
فخرے ملتان. فخرے ملتان وارئیرز اونر اینڈ سپانسر ملتان وارئیرز الیون راۓ راشد علی
ٹیم کپتان ۔
فخرے ملتان علی فراز
تو کیسی لگی سائیڈ دوستوں ؟؟
لائیو اسی پیج سے تمام مقابلے
06/08/2025
(𝗠𝗕𝗦𝗟 𝗦𝗲𝗮𝘀𝗼𝗻1)
𝗠𝘂𝗿𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗕𝗹𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿 𝗟𝗲𝗮𝗴𝘂𝗲
کرکٹ کا جنون سر چڑھ کے بولے گا
چیف آرگنائزر :
فہیم بھٹی.
سید صادق شاہ.
راؤ عدیل.
برینڈ ایمبسٹرز:۔ فخرے ملتان کنگ آف ملتان نومی کنگ
لیگ آرگنائزر :
محمد منیب.واصف بھائ.محمد وسیم
فرسٹ انعام>25000
سیکنڈ انعام> 10000
(6 فرنچائز) (6کپتان)
مرشد بلاسٹر نے اپنا مکمل سکواڈ کا اعلان کردیا
ٹیم اونر ۔ علی بھٹی
ٹیم کپتان ۔ فخرے ملتان,فخرے البیرونی جناب فہیم بھٹی صاحب
تو کیسی لگی سائیڈ دوستوں ؟؟
لائیو اسی پیج سے تمام مقابلے
06/08/2025
(𝗠𝗕𝗦𝗟 𝗦𝗲𝗮𝘀𝗼𝗻1)
𝗠𝘂𝗿𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗕𝗹𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿𝘀 𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿 𝗟𝗲𝗮𝗴𝘂𝗲
کرکٹ کا جنون سر چڑھ کے بولے گا
چیف آرگنائزر :
فہیم بھٹی.
سید صادق شاہ.
راؤ عدیل.
برینڈ ایمبسٹرز:۔ فخرے ملتان کنگ آف ملتان نومی کنگ
لیگ آرگنائزر :
محمد منیب.واصف بھائ.محمد وسیم
فرسٹ انعام>25000
سیکنڈ انعام> 10000
(6 فرنچائز) (6کپتان)
مرشد سلطان نے اپنا مکمل سکواڈ کا اعلان کردیا
ٹیم اونر ۔ راؤ عدیل
ٹیم کپتان ۔ محمد منیب بھٹہ
تو کیسی لگی سائیڈ دوستوں ؟؟
لائیو اسی پیج سے تمام مقابلے