AR Eleven Multan

AR Eleven Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Eleven Multan, Sports Event, 30feet Chowk Piran Ghaib Road, Multan.

Photos from AR Eleven Multan's post 02/12/2025

چیمپین🏆 چیمپین اے ار 11 ملتان چیمپین 🏆🏆👑👑

چٹانوں سے ٹکرانا کام ہے میرا اے ار ملتان ٹیم نام ہے میرا

کیپٹن شیخ عمران کی سربراہی میں ایک تگڑے کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترے اور چھا گئے
اے آر والے آۓ اور چھا گئے اے ار 11 ملتان کی بڑی ہی کمال کی ٹیم جو جہاں بھی جاتے ہیں اپنے آپ کو منواتے ہیں آج کل چیمپین 🏆🏆👑کے جھنڈے اپنی فتح کے جھنڈے ہر کرکٹ گراؤنڈ میں لہرا رہے ہیں آل پاکستان اوپن جونیئر محمدی کرکٹ🏏 ٹورنامنٹ جو کہ ممتاز آباد میں ہوا وہاں پر بھی اے ار الیون ملتان نے اپنی فتح کا جھنڈا🚩🥰 لہرایا جس میں بڑی ہی کمال کی بلے بازی🏏🏏 کی عادل بادشاہ اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر کا ایوارڈ🏅🎖️ بھی اپنے نام کیا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا بلے بازی🏏🏏 میں پروفیسر اکمل اور علی فراز نے فائنل میچ میں جب آخری بال پر چھ رنز چاہیے تھے تو پروفیسر اکمل نے فلک شگاف چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپین 🏆🏆بنوانے میں اہم اور قلیدی کردار ادا کیا🤞 اور بولنگ میں بات کی جائے تو آصف چھوٹا نے بڑی ہی تباہ کن تیز رفتار باولنگ🎾 کی اور کسی بھی بیٹسمین کو ٹکنے نہیں دیا 🔥کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر🎾 کا ایوارڈ اپنے نام کیا بولنگ🥎 میں ان کا ساتھ دیا قیصر لیفٹی اور اسلم لیفٹی نے بڑی ہی تباہ🔥 کن بولنگ🥎🥎 کی سب بولرز نےاور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن آل بوائز
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے ویل ڈن👍🤗آل اے ار 11 ملتان ٹیم
یو بیوٹی🤗🤞🥰🔥
ہمیں تم پر فخر ہے💪💥

13/11/2025
Photos from Legend's of Tibba Sultan Pur's post 18/10/2025
Photos from N K Sports Khanewal's post 18/10/2025
17/10/2025
Photos from AR Eleven Multan's post 17/10/2025

All Pakistan open tournament alhamdullah runner up Faisal primuir league jahniya

19/09/2025

The twists and turns of LIFE! 🇦🇫

[Pakistan vs Afghanistan, Asia Cup 2025, Rashid Khan]

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

30feet Chowk Piran Ghaib Road
Multan