ملتان میں تکریمِ شہداء کبڈی میچ کا شاندار انعقاد
Traditional Sports & Games Pakistan Association - TSGPA
To promote,cultivate and develop Traditional Sports & Games of Pakistan. #RevivalOfTraditionalSports
15/02/2026
شجاع آباد
وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر
رانا محمد قاسم نون کی
سابق چیئرمین کمپلیٹ سیل وزیراعلی پنجاب
رانا محمد شہریار نون
سردار ملک محمود اختر مسوان
ملک محمد اقبال جوئیہ
صدر بار جلالپور پیر والہ جام خدابخش برار ایڈووکیٹ
نواب فرقان خان
صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن
رانا محمد محسن نون
سید اطہر شاہ گیلانی
سید شفاعت عزیز بخآری
سجاد خان بلوچ ایڈوکیٹ
حاجی محمد اسلم لاثانی
رانا نذیر احمد جاگیردار
شبیر خان آہیر
رانا حافظ محمد جمیل
مہر ابرار حسین
رانا خالد کریم نون
جام کاشف ریاض لاڑ
ملک افتخار لانگ
رانا محمد ظفر
سردار عامر خان بلوچ
مظہر خان لاشاری
رانا ساجد نون و
رانا محمد قاسم نون گروپ کے سینیئر رہنماوں کے ہمراہ
بہاول ہاؤس شجاع آباد
تقریبِ تکریمِ شہداءِ پاکستان 🇵🇰
کبڈی میچ (خراجِ عقیدت)
پاکستان کے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، تقریبِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کبڈی میچ کی منعقدہ تقریب میں شرکت
🇵🇰 پاکستان گرین ٹیم اور
🇵🇰 پاکستان وائٹ ٹیم کے درمیان کبڈی میچ کی منعقدہ تقریب میں شرکت وائٹ نے میچ وین کیا
یہ میچ ہمارے شہداء کے عظیم جذبے، قربانی اور حب الوطنی کی یاد د ہانی ہے۔ آئیے کھیل کے ذریعے اپنے ہیروز کو سلام پیش کریں اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
پاکستان زندہ باد
15/02/2026
08/02/2026
تقریبِ تکریمِ شہداءِ پاکستان 🇵🇰
کبڈی میچ (خراجِ عقیدت)
پاکستان کے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، تقریبِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کبڈی میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: 14 فروری 2026
⏰ وقت: دوپہر 02:00 بجے تا 04:00 بجے
📍 مقام: محمد علی والا، نزد بہاول ہاؤس
ڈیرا محمد قاسم نون، شجاع آباد
🎖 مہمانِ خصوصی:
رانا محمد قاسم نون
وفاقی وزیر
چیئرمین، پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر
🏆 میچ کے درمیان:
🇵🇰 پاکستان گرین — کپتان: علی وڑائچ
🇵🇰 پاکستان وائٹ — کپتان: رانا علی شان
یہ میچ ہمارے شہداء کے عظیم جذبے، قربانی اور حب الوطنی کی یاد دہانی ہے۔ آئیے کھیل کے ذریعے اپنے ہیروز کو سلام پیش کریں اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
16/02/2026