H Muhammad Tahir

H Muhammad Tahir

Share

Professional Editor
HT Sports Owner

06/05/2025

Available TM edition
DM to get it...

22/10/2024

Umar Bajwa ❤️🏏
゚viralシ2024fyp ゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/04/2024

آج ہم بات کریں گے اس 17 سال کے ینگ گن آف لاہور احمد لیفٹی کی اس بولر نے 6 یا 7 ماہ کے اندر اپنا نام بنایا ہے ویر گجر 11 کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنا لوہا منوایا ہے تمام پاکستان سٹار بیٹسمینوں کے خلاف اچھی بالنگ کر کے دکھائی ہے۔۔ فہد میاں چنوں عمر بھائی شیخورہ چھوٹا وکی ملتان تیمور مرزا تمام بیٹسمینوں کو اپنی برق رفتار بولنگ اور سلو ون سے تنگ کر کے رکھا پتو کی ساہیوال لاہور میں اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنایا ہماری دعا ہے اللہ پاک اس ینگ لڑکے کو مزید کامیابیاں عطا کرے اور آنے والے وقت میں لاہور کا اور اپنی ٹیم ویر گجر 11 کا نام روشن کرے



07/04/2024

تباہی مچا دی ماجد اسلام آباد نے کیسی لگی بیٹنگ؟؟؟
ٹورنامنٹ کی ہارڈ فیورٹ ٹیم تیمور مرزا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گوندل سپر لیگ ساری رات تمام باؤلرز کی کلاس لی خاص کر کوارٹر فائنل میچ میں دھوم مچا دی ماجد اسلام آباد نے 7 بال پر 31 رنز رہتے تھے تو 5 چھکے لگا کر ایک بال پہلے رنز چیس کیا اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس



07/04/2024

دبئی میں جاری رمضان کپ کے کواٹر فائنل میں سپیڈ گن آف آذادکشمیر AK47 قادرکشمیری کی شاندار باولنگ اپنے 2 اوورز میں 7 رنز دے کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروادیا۔۔یاد رہے قادر کشمیری نے پورے ٹورنامنٹ میں ابھی تک کوئ باونڈری نہیں کھائی❤️❤️❤️
دبئی رمضان کپ
پہلا انعام (21,00000) ( 21لاکھ)
دوسرا انعام( 15,75,000)(15 لاکھ 75 ہزار)
تیسرا انعام (10,50,000)(دس لاکھ 50 ہزار)
Great Bowling Qadir Kashmiri ❤️❤️❤️🫶🫶



03/04/2024

ٹیپ بال کرکٹ جس عروج پر بھی پہنچ جائے لیکن ٹیپ بال کرکٹ کی رونق ان دونوں کی وجہ سے ہے یہ دو اگر آج ٹیپ بال کو الوداع کہہ دیں تو بہت سے لوگ ٹیپ بال دیکھنا چھوڑ دیں گے💯



02/04/2024

بڑی بریکنگ نیوز لیڈر آف ٹیپ بال کرکٹ میاں آصف ندیم آرہے ہیں ایک بار پھر الفرید میاں چنوں لائنز کے ساتھ میدان میں . پاکستان ٹیپ بال سوپر لیگ ، پاکستان کی سب سے بڑی ٹیپ بال لیگ ایک بار پھر سجنے کو ہے تیار ، یاد رہے اس لیگ کا پرائز منی پورا 45 لاکھ گیا ہے ، 30 لاکھ پہلا انعام اور 15 لاکھ دوسرا انعام ۔
ٹیپ بال کرکٹ کی فلاح کے لیئے اپنا کردار ادا کیا اور پورے پاکستان میں ٹیپ بال سپانسرز میں صف اول میں آتے ہیں ، میاں چنوں میں ٹیپ بال کا ایک شاندار ایونٹ کا بھی ہر سال انعقاد کرتے ہیں
(پی ایس ایل میاں چنوں ) کون ہو گا ان کی ٹیم کا آئکن بیٹسمن اور کون ہو گا آئکن بالر ؟

01/04/2024

Runner Up Team 💝
سید ناصر کی قیادت میں ٹیم واصف اسپورٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹ کلاس پرفارمینس دی اور فائنل تک رسائی حاصل کر لی 🥰❤️❤️ فائنل تو اپنے نام نہیں کیا لیکن کھیل ایسا پیش کیا کہ شائقین کرکٹ جھوم اٹھے 💖😍
ویلڈن آل بوائز

12/03/2024

KC کس کسکا فیورٹ ہے؟؟؟❤️❤️❤️

04/03/2024

Mr 360 ❤️🏏🥰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Multan
Multan
59220