Geo Trend

Geo Trend

Share

کرکٹ لورز کو ویلکم۔ کرکٹ کے متعلق ہر قسم کی اپڈیٹ کے لیے تمام لورز ہمارے پیج کو فالو کریں

10/10/2023

Well played 👏

10/10/2023

بھارت کے چھوٹے سٹیڈیمز میں اور بیٹنگ پچز پر 350 اور 400 اکثر بن جاتے ہیں، اگر پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنا ہے، اور واقعی پاکستان نمبر ون ٹیم ہے تو سری لنکا کے خلاف یہ سکور چیز ہو جانا چاہیے، اگر ہم سری لنکا کے خلاف چیز نہیں کریں گے تو ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا اور دوسری بڑی ٹیموں کے خلاف کیسے چیز کریں گے

10/10/2023

ورلڈ کپ : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 345رنز کا ہدف

‎ ‎ ‎

Photos from Geo Trend's post 10/10/2023

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
‎ ‎ Geo Trend

10/10/2023

ورلڈ کپ کے میچز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 275 یا اس سے زیادہ رنز سکور کرنے پر پاکستان کی جیت کا ریکارڈ 100% ہے.

10/10/2023

پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا سے کبھی نہیں ہارا۔ لیکن ساتھ ہی سری لنکا داسن شناکا کی کپتانی میں پاکستان کے خلاف کبھی نہیں ہارا! آج ایک ریکارڈ ٹوٹ جائے گا 🇵🇰🔥🇱🇰

09/10/2023

After Match 6 Point Table Of The World Cup 2023!

Geo Trend

Photos from Geo Trend's post 09/10/2023

Cricket World 🏆 2023 |
Match6⃣ New Zealand won by 99 runs 🆚 Netherlands.👇

09/10/2023

Pakistan Playing XI for tomorrow's match against Srilanka

Abdullah
Imam
Babar
Rizwan
Saud
Iftikhar
Shadab
Nawaz
Hassan
Haris
Shaheen

عبداللہ نے سری لنکا کے خلاف بڑی عمدہ پرفارمنس دی تھی اس لئے انکو شامل ہونا چاہئیے تاکہ پاکستان کو فائدہ ہوسکے.

‎ ‎ ‎ ‎

09/10/2023

مکی آرتھر 🗣️:-
نے کہا میں فخر زمان کی فارم سے پریشان نہیں ہوں، وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے اور بڑے سکور سے صرف ایک اننگز دور ہے۔
| | | | Geo Trend 🏏 🇵🇰 🔰

09/10/2023

سلمان علی آغا کل سری لنکا کے خلاف فخر زمان کی جگہ اوپننگ کریں گے۔
Geo Trend

09/10/2023

New Point Table Of The World Cup 2023!

Geo Trend

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan