Javed Jattu Offical

Javed Jattu Offical

Share

I'm Javed Jattu Kabbadi Player Its My Official Page, Don't Forget To Follow Like & Share Thank You 🙂
I L❤️Ve Kabaddi

about the life history of our kabadi heros

08/05/2026

کچھ رشتے خون سے نہیں… احساس سے بنتے ہیں۔
اور جاوید جٹو کے چاہنے والوں نے آج یہ ثابت کر دیا۔ ❤️

جاوید جٹو کا وٹسپ:
03452474275
03007623756

07/05/2026

السلام علیکم دوستو…
میں جاوید جٹو آج بہت بھاری دل کے ساتھ آپ سے بات کر رہا ہوں۔ شاید کچھ لوگ نہیں جانتے کہ بیماری صرف جسم کو نہیں توڑتی، یہ انسان کے دل، حوصلے اور زندگی کو بھی اندر سے ختم کر دیتی ہے۔
کچھ دن پہلے طبیعت بہتر ہوئی تو لگا شاید اب سکون مل جائے گا، مگر دوبارہ خون آنا شروع ہو گیا۔ ہسپتالوں کے چکر، دوائیاں، تکلیفیں… اور اوپر سے لوگوں کے طنز۔ کچھ لوگ میری بیماری کا مذاق اُڑا رہے ہیں، خدا کے لیے سوچو… ایک بیمار انسان پر ہنس کر آخر کیا ملتا ہے؟
راتوں کو درد میں جاگنا، بچوں کی شکل دیکھ کر خود کو مضبوط ظاہر کرنا، اور پھر لوگوں کی باتیں سن کر خاموشی سے رونا… یہ سب صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس آزمائش سے گزرا ہو۔
میں کوئی ڈرامہ نہیں کر رہا، نہ کسی سے ہمدردی مانگ رہا ہوں۔ بس اتنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کے لیے دعا نہیں کر سکتے تو اس کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں۔ کیونکہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا… آج میں آزمائش میں ہوں، کل کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب بیماروں کو شفا عطا فرمائے اور ہمارے دلوں میں رحم اور انسانیت پیدا کرے۔ آمین 🤲
جاوید جٹو کا وٹسپ:
03452474275
03007623756

06/05/2026

Multan ....

06/05/2026

خدا کا خوف کرو! جاوید جٹو زندہ ہیں… کیا بگاڑا ہے انہوں نے آپ کا جو ان کی موت کی جھوٹی پوسٹیں لگا رہے ہو؟ 😢 جھوٹی پوسٹیں لگانا بند کرو ۔۔۔

جاوید جٹو کا وٹسپ:
03452474275
03007623756

04/05/2026

نزر حسین ماچھی مرحوم کے سوا مہینہ تک کوئی میچ نہیں کھیلیں گے 💯
جاوید جٹو کا وٹسپ:

03452474275
03007623756

03/05/2026

آج کے دور میں ہم اکثر بغیر سوچے سمجھے بات کر دیتے ہیں، مگر ہمیں یہ احساس نہیں ہوتا کہ ہمارے الفاظ کسی کے دل پر کتنا اثر ڈال سکتے ہیں۔
ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کریں نا کہ توڑنے کی 🤲
جاوید جٹو کا وٹسپ:

03452474275
03007623756

03/05/2026

وہی عطا فرما یارب 🤲❤️

02/05/2026

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️

01/05/2026

یہ ڈرامہ نہیں، درد تھا! جاوید جٹو کے فیصلے کی سچائی سامنے آگئی،جاوید حسین جٹو ایک باضمیر انسان ہے

جاوید جٹو کا وٹسپ:

03452474275
03007623756

01/05/2026

ابھی تو میرے دوست کا کفن بھی میلا نہیں ہوا 🥹🥹 جاویدحسین جٹو کا میچ کھیلنے سے انکار۔۔۔
جاویدحسین جٹو کا وٹسپ:

03452474275
03007623756

30/04/2026

طاہر بھائی کی خدمت کو سلام – جاوید جٹو کا دل سے شکریہ ❤️🤲
جاوید جٹو کا وٹسپ:
03452474275
03007623756

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan
60000