30/06/2025
Suleman Alp
پیارے دوستو AoA! سلیمان الپ آپ کے جانب سے خوش آمدید۔ سنسنی خیز ویڈیوز، مارشل ارٹس اور سپورٹس پرموشن کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔ شکریہ۔
30/06/2025
بڑھتے ہوئے وزن ،شوگر، بلڈ پریشر یا پھر یوریک ایسیڈ وغیرہ سے پریشان ہیں تو فورا" رجوع کریں۔
شہباز باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس سنٹر فتح پور روڈ چوک اعظم۔
03100403004/03367927774
Whatsapp No 03456337885
🤍 *آپ سب قابل احترام ممبران کو میری طرف سے اور دیگر ایڈمن کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک ہو تمام معزز ممبران ایک دوسرے کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں، جزاک اللہ خیرا 🌸✨*
10/03/2024
سعودی عرب کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے ان تاجروں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہ رمضان میں ہی عوام کی کھال اتارنے کے لیے اشیاکے دام بڑھا دیتے ہیں۔
07/03/2024
اللّٰه کریم کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سامان کر دے آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے بیماروں کو بھی شفاء یاب کر دے صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے۔
07/03/2024
تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو۔۔۔کسی آنسو کے ساتھ۔۔۔۔مسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔ایک مہربان لفظ کے ساتھ۔۔۔۔۔خلوص کے ساتھ۔۔۔۔۔کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ۔۔۔۔کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ۔
پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو!
07/03/2024
ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے.
مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اُس نے ہمیں بہت ساری ایسی آزمائشوں سے بھی بچا رکھا ہے جن سے دوسرے گزر رہے ہیں
اس لئے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیے.
ہر وہ سوچ غیر انسانی سوچ ھے جو انسان کو دوسرے انسانوں سے رنگ نسل ، زبان یا مذہب کی بنیاد پر نفرت کرنا سکھاتی ھے!
05/03/2024
صبح سویرے اٹھ جانا چاہیئے اور سب سے پہلے جو خیال دل میں آئے یا زبان سے نکلے وہ اللہ پاک کا ذکر ہونا چاہیئے.
(امام غزالی ؒ، احیاء علوم الدین، 🍁🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
31450
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 22:00 |
| Tuesday | 06:00 - 22:00 |
| Wednesday | 06:00 - 22:00 |
| Thursday | 06:00 - 22:00 |
| Friday | 07:00 - 22:00 |
| Saturday | 06:00 - 22:00 |
| Sunday | 06:00 - 22:00 |
31/05/2024