02/09/2026
لائق شاہ وزیر اج سے وزیرستان کرکٹ کمیٹی رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا خصہ ہوگا۔
Welcome dear.
Send Me Cricket Videos For Uploading
02/09/2026
لائق شاہ وزیر اج سے وزیرستان کرکٹ کمیٹی رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا خصہ ہوگا۔
Welcome dear.
26/08/2026
آج کے بعد ابراھیم وازیرستان کمیٹی رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا حصہ ھوگا..
Most welcome Ibrahim Wazir.
22/08/2026
شیر اخمد اج کے بعد وزیرستان کرکٹ کمیٹی رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا خصہ ہوگا۔
Welcome Sher Ahmad In Green Family.
07/08/2026
غلام وزیر وزیرستان کرکٹ کمیٹی کے رولز کے مطابق چشمہ گرین ٹیم کا حصہ ہوگا۔
Welcome Ghulam Wazir In CGCC Family.
01/08/2026
چشمہ گرین جونئیر ٹیم۔
For Eidak Junior Tournmnt.
Big Final Match Highlights In Chashma Green Tournmnt Ground...♥️👌
23/06/2026
🏏 چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ میران شاہ میں شاندار فائنل میچ 🏆
چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ میران شاہ میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میچ میں راجہ تپی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہنسی فائٹر کو شکست دے کر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
میچ کے دوران شائقین کرکٹ کو جارحانہ بیٹنگ، شاندار باؤلنگ اور بہترین فیلڈنگ دیکھنے کو ملی۔ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی بھرپور شرکت اور جوش و خروش نے فائنل کو یادگار بنا دیا۔ مہمانِ خصوصی اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد کی سٹیج پر موجودگی نے تقریب کی رونق میں مزید اضافہ کیا۔
حال ہی میں منتخب ہونے والے صدر حسن زیب صاحب، توصیف صاحب اور امان اللہ صاحب نے بطور مہمانِ گرامی شرکت کی اور کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔
میں شاہد لیفٹی اور دیگر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اتنی خوبصورت اور مثبت سرگرمی کا انعقاد کیا۔ شمالی وزیرستان کے موجودہ حالات میں ایسے کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں اور عوام کے لیے خوشی، امید اور تفریح کا ذریعہ بنتے ہیں۔
کھیلوں کی سرگرمیاں معاشرے میں محبت، بھائی چارے، برداشت، تعاون، دوستی اور صحت مند ماحول کو فروغ دیتی ہیں، جو کسی بھی علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نہایت ضروری ہیں۔
🌹 مبارک ہو راجہ تپی ٹیم!
🌹 تمام منتظمین اور کھلاڑی داد کے مستحق ہیں۔
22/06/2026
🔥 اج چشمہ گرین کرکٹ گراؤنڈ پر راجہ تپی اور مہراجہ عیدک کے درمیان سیمی فائنل میچ ہوا۔
🏏 راجہ تپی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 151 رنز کا ہدف دیا۔
⭐ شاہ نواز — 56 رنز
⭐ ولی — 32 رنز
🎯 مہاراجہ کی جانب سے یوسف پٹھان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
🏏 جواب میں مہاراجہ کی ٹیم 142 رنز بنا سکی۔
⭐ یوسف پٹھان —70 رنز
🎯 راجہ تپی کی جانب سے اشمد نے بہترین بولنگ کی۔
🏆 راجہ تپی سیمی فائنل جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی۔
🔥 راجہ ٹپی ٹیم کو فائنل میں پہنچنے پر مبارک ہو۔ 🔥
18/06/2026
آج سےوزیرستان کرکٹ کمیٹی رولز کے مطابق الطاف داوڈ چشمہ گرین کرکٹ کلب کا حصہ ہونگے
26/05/2026
Welcome Inam Dawar In Chashma Green Family.
Aj se inam dawar Waziristan Crixket commity rules ke mutabiq Chashma Green Team Ka Hisa Hoga.